- Home » قومی » Malviya Nagar Restaurant Fire Incident: ’’دل انتہائی رنجیدہ ہے…‘‘ مالویہ نگر کے ریستوران میں 21 افراد کی ہلاکت پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا گہرے دکھ کا اظہار
Malviya Nagar Restaurant Fire Incident: ’’دل انتہائی رنجیدہ ہے…‘‘ مالویہ نگر کے ریستوران میں 21 افراد کی ہلاکت پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا گہرے دکھ کا اظہار
دہلی کے مالویہ نگر میں واقع ریستوران میں بدھ کی صبح بھڑکنے والی ہولناک آگ میں 21 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ پولیس اور فائر بریگیڈ نے 40 سے زائد افراد کو بحفاظت بچا لیا۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔