Delhi Hotel Fire Max Hospital Patient Update: دم گھٹنے سے ہوئی موت یا کوئی اور وجہ؟ مالویہ نگر آتشزدگی میں لاشوں کے انبار کی اصل وجہ کیا تھی، میکس اسپتال کی رپورٹ میں کیا ہوا انکشاف؟
مالویہ نگر کے فلوریس اسٹے ہوٹل میں ہوئی آتشزدگی کے بعد 39 افراد کو میکس اسپتال منتقل کیا گیا، جن میں سے 18 افراد کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ متعدد زخمی مریض انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) اور وینٹی لیٹر سپورٹ پر زیرِ علاج ہیں۔
Malviya Nagar Restaurant Fire Incident: ’’دل انتہائی رنجیدہ ہے…‘‘ مالویہ نگر کے ریستوران میں 21 افراد کی ہلاکت پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا گہرے دکھ کا اظہار
دہلی کے مالویہ نگر میں واقع ریستوران میں بدھ کی صبح بھڑکنے والی ہولناک آگ میں 21 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ پولیس اور فائر بریگیڈ نے 40 سے زائد افراد کو بحفاظت بچا لیا۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
Tragic Incident in Vivek Vihar: وویک وہار کے رہائشی علاقے میں چار منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 9 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
اے سی میں دھماکے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں اب تک 9 افراد کی موت کی تصدیق ہوچکی ہے، جبکہ کئی دیگر افراد شدید جھلس گئے ہیں۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے اور لوگوں کو محفوظ نکالنے میں مصروف ہیں۔
Massive fire in Shakur basti area: دہلی کے شمال مغربی علاقے شکور بستی میں خوفناک آگ، 100 سے زائد جھگیاں جل کر راکھ
دہلی فائر سروس کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع رات 11 بج کر 14 منٹ پر موصول ہوئی، جس کے فوراً بعد ابتدائی طور پر پانچ فائر بریگیڈ گاڑیاں موقع پر روانہ کی گئیں۔ بعد میں آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے مزید گاڑیاں طلب کی گئیں اور بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔
Fire broke out in Ramesh Park, Delhi: دہلی کے لکشمی نگر میں ٹرانسفارمر میں لگی آگ، چار عمارتیں ، تقریباً 14 فلیٹس بھی آگ سے متاثر، 8 فائر بریگیڈ گاڑیاں موقع پر روانہ
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں بجلی کے ٹرانسفارمرز کی حالت پہلے سے خراب تھی اور کئی بار شکایات بھی درج کرائی گئی تھیں، مگر بروقت کارروائی نہ ہونے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔
Delhi Palam Building Fire:دہلی کے پالَم میں ‘موت کا قہر’: دھوں دھوں کرکے جل گئی 4 منزلہ عمارت، معصوموں سمیت 10 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
پالَم میں چار منزلہ عمارت میں آتشزدگی میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ آتشزدگی گراؤنڈ فلور سے شروع ہو کر پوری عمارت میں پھیل گئی، جبکہ ریسکیو میں تاخیر پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
Massive Fire at Nature Bazaar: دہلی کے نیچر بازار میں بھیانک آتشزدگی: صبح سویرے جل کر راکھ ہوگئیں 50 دکانیں، تباہی کا منظر دیکھ کر سہم گئے تاجر
دہلی کے نیچر بازار میں، جو اندھیریا موڑ کے قریب واقع ہے، اتوار کی صبح بھیانک آتشزدگی سے تقریباً 50 دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے کئی گھنٹوں کی سخت محنت کے بعد شعلوں پر قابو پایا۔ تاہم آگ لگنے کی اصل وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکی ہے اور معاملہ جانچ کے دائرے میں ہے۔
Massive fire in 4-storey building in old Govindpura in Delhi: دہلی میں 4 منزلہ عمارت میں زبردست آگ، 2 لوگوں کی جھلسنے سے موت
اس معاملے پر بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (شاہدرہ) پرشانت گوتم نے کہا کہ جگت پوری پولیس اسٹیشن کو رات 8.46 بجے پرانے گووند پورہ کی ایک بند گلی میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔
Massive fire breaks out in paint factory in New Delhi’s Bawana: دہلی کی بوانا فیکٹری میں زبردست آگ،آسمان دھوئیں سے سیاہ، علاقہ میں خوف وہراس
آگ لگنے کے بعد دہلی کے آسمان پر سیاہ دھویں کے بادل چھا گئے۔ آگ لگنے کے واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر بہت سے ویڈیوز وائرل ہوئے ہیں، جو کافی خوفناک ہیں۔
Massive Fire at CCS Building on Janpath Road: دہلی کے جن پتھ روڈ پر واقع سی سی ایس بلڈنگ میں لگی زبردست آگ، فائر بریگیڈ کی 13 گاڑیاں موقع پر روانہ
جن پتھ روڈ پر واقع سی سی ایس عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ اتنی شدید ہے کہ پورا آسمان دھویں سے بھر گیا ہے۔





