Bharat Express DD Free Dish

Badruddin Ajmal on Rahul Gandhi Yatra: ”کانگریس کے لئے مسلم صرف ووٹ بینک، راہل گاندھی کی یاترا کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا

کانگریس نے منی پورسے لے کرممبئی تک بھارت جوڑو نیائے یاترا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس یاترا کے ذریعہ لوک سبھا الیکشن کی تیاری بھی کی جائے گی۔

اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل۔ (فائل فوٹو)

Badruddin Ajmal on Congress Yatra: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یوڈی ایف) کے صدربدرالدین اجمل نے کہا ہے کہ کانگریس کی بھارت جوڑونیائے یاترا سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ہے۔ کانگریس کے لئے مسلمان صرف ووٹ بینک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کی، مگراس کے بعد بھی انہیں ووٹ نہیں ملا۔ اس بار بھی راہل گاندھی کو ووٹ نہیں ملنے والا ہے۔ مولانا بدرالدین اجمل نے بلقیس بانو پرآئے فیصلے کا استقبال بھی کیا۔

-بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read