Emaar India: دبئی میں برج خلیفہ بنانے والی کمپنی کی ہندوستانی یونٹ ایمار انڈیا کے خلاف ای ڈی نے کی بڑی کارروائی
ای ڈی نے دبئی میں برج خلیفہ بنانے والی کمپنی کی ہندوستانی یونٹ ایمار انڈیا کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے کمپنی کی تمام غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔
Israel-Gaza War: غزہ پراسرائیلی بمباری میں 41 افراد کی موت، مغربی کنارے کے شہرجنین میں تباہی
کیمپ کی گلیوں کے اندراورشہرکے متعدد علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔ چھتوں پراسنائپرزتعینات ہیں۔ نامہ نگار کے مطابق، شہرمیں تباہی کی حد بہت زیادہ ہے۔
Helicopter missing in Russia: روس میں 22 لوگوں کے ساتھ ہیلی کاپٹر لاپتہ، سرچ آپریشن شروع
مقامی میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کامچٹکا ہائیڈرو میٹرولوجیکل سینٹر کی جانب سے نکولائیوکا ایئرپورٹ کے علاقے میں کم ویزیبلیٹی ریکارڈ کی گئی تھی، جہاں ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔
Pak Army operation in Khyber-Pakhtunkhwa: شمال مغربی خیبر پختونخواہ میں پاکستانی فوج کا آپریشن، 10 دنوں میں 37 عسکریت پسندوں کو کیا ہلاک
فوج نے کہا کہ جاری کارروائیوں سے عسکری گروپوں اور ان کے ساتھیوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں امن قائم ہونے اور عسکریت پسندوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
India-Bangladesh Relation: ‘اگر ہندوستان شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش نہیں بھیجتا تو…’، پڑوسی ملک کے سینئر لیڈران کی دھمکی
عالمگیر نے کہا کہ عوامی غصے کے درمیان حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھی ہندوستانی حکومت نے بی این پی سے بات نہیں کی جبکہ چین، امریکہ، برطانیہ اور پاکستان پہلے ہی بات کر چکے ہیں۔
U.S. Presidential Election 2024: صدارتی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی پیشین گوئی، کملا ہیرس کا نام لے کر کہہ دی یہ بات!
کملا ہیرس کو نشانہ بناتے ہوئے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کیا آپ نے کملا ہیرس کی ویڈیو دیکھی ہے؟
Brazilian Judge Suspends X: ایلون مسک کو لگابڑا جھٹکا! اس ملک میں ایکس کو کیاگیا معطل تو ٹیسلا چیف نے جج کوکہہ دیا ڈکٹیٹر
ایلون مسک اس قدر مشتعل ہوئے کہ انہوں نے ایکس کی معطلی کا حکم دینے والے جج کو بھی ڈکٹیٹر کہہ دیا۔ ایلون مسک نے کہا کہ برازیل کے ججوں کا انتخاب عوام نے نہیں کیا، وہ سیاسی دباؤ کی وجہ سے آزادی اظہار کو تباہ کر رہے ہیں۔
India On Sheikh Hasina Extradition: کیا ہندوستان شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش واپس بھیجے گا؟ وزارت خارجہ نے کی وضاحت
شیخ حسینہ نے 5 اگست 2024 کو اپنی حکومت کے خلاف طلبہ کی قیادت میں کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا اور ہندوستان واپس آگئیں۔ فی الحال وہ محفوظ مقام پر ہیں۔
Germany expels Shia Cleric Mohammad Hadi Mofatteh: کون ہیں ایران کے مذہبی رہنما محمد ہادی مفتاح؟ جنہیں جرمنی نے دو ہفتے میں ملک چھوڑنے کا دیا الٹی میٹم
محمد ہادی مفتاح جرمنی میں اسلامک سینٹرہیمبرگ (آئی زیڈ ایچ) کے سربراہ ہیں، وہ جرمنی میں ایران کے سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کے سرکاری نائب تھے۔ جرمنی کے داخلی امور کی وزارت نے محمد ہادی مفتاح کو 14 دنوں کے اندرجرمنی چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
Dr S Jaishankar on Pakistan: وزیراعظم مودی کو پاکستان نے بھیجا دعوت نامہ، وزیرخارجہ جے شنکرنے پڑوسی ملک کو دکھا دیا آئینہ
وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کو دو ٹوک جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے اب بات چیت کرنے کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ وہیں بنگلہ دیش سے متعلق وزیرخارجہ نے کہا کہ ہمیں یہ قبول کرنا ہوگا کہ وہاں اقتدار کی تبدیلی ہوچکی ہے۔ ہم موجودہ حکومت سے نمٹنے کے قابل ہیں۔