28اکتوبر سے شروع ہوگا عمران خان کا لانگ مارچ
پی ٹی آئی صدرعمران خان نے بروز منگل کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے لمبے مارچ کی شروعات 28 اکتوبر بروز جمعہ لاہور سے کرے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ پارٹی کے تمام کارکنان، حامی اور رہنما صبح 11 بجے لاہور کے لبرٹی چوک پر جمع …
Continue reading "28اکتوبر سے شروع ہوگا عمران خان کا لانگ مارچ"
برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک
42 سالہ ہندوستانی نژاد رشی سنک برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئےہیں۔ سنک بکنگھم پیلس پہنچے اورکنگ چارلس سے ملاقات کی۔ کنگ نے انہیں تقرری کا لیٹر دیا اور نئی حکومت بنانے کو کہا۔ بادشاہ اور سنک کی ملاقات محل کے کمرہ نمبر 1844 میں ہوئی۔ روایت کے مطابق سنک ذاتی گاڑی میں بکنگھم …
Continue reading "برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک"
قلم کار سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے ہوۓ معزور
ہندوستان میں پیدا ہوئےقلم نگارسلمان رشدی کے ناول “دا سیٹنیک ورسزِ”کو لیکر ہنگامہ برپہ تھا۔بتایا جاتا ہے کہ اسی ناول کو لیکر رشدی پہ حملا بھی کیا گیا۔ انکے شریک کار اینڈرو وایل نے بتایا کہ 75 سال کی عمر میں ہوۓ ان پہ حملے کی وجہ سے انکی آنکھ کی روشنی چلی گٰیئ۔انہوں نے …
Continue reading "قلم کار سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے ہوۓ معزور"
انگریزوں کے لیے دن رات کام کروں گا: رشی سنک
کنزرویٹو پارٹی کے بھارتی نژاد سیاستدان 42 سالہ رشی سنک برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ وہ صرف سات سال پہلے ممبر پارلیمنٹ بنے تھے۔ وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے پہلے مختصر عوامی بیان میں انہوں نے کہا کہ ، “میں آپ کی ایمانداری اور عاجزی کے ساتھ خدمت کرنے کا عہد کرتا …
Continue reading "انگریزوں کے لیے دن رات کام کروں گا: رشی سنک"
عمران خان نے IHC میں نااہلی کوکیا چیلنج
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ (تحفہ ڈپازٹری) ریفرنس میں اپنی نااہلی کو اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) میں چیلنج کیا ہے، اے آر وائی نیوز نے ہفتہ کو رپورٹ کیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق …
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان 5 سال کے لیے نااہل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پانچ رُکنی کمیشن نے متفقہ طور پر عمران خان کو آرٹیکل ’63 ون پی’ کے تحت نااہل قرار دیا۔ پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ایک …
Continue reading "توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان 5 سال کے لیے نااہل"
44 روز کےلئے وزیر اعظم رہیں لز ٹرس نے دیا استعفیٰ
حکمران کنزرویٹو پارٹی کو ایک ہفتے میں برطانیہ کا نیا وزیر اعظم تلاش کرنا پڑے گا، کیونکہ لز ٹرس نے جمعرات کو ڈرامائی انداز میں حکومت کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے صرف 44 دن خدمات انجام دیں جو کہ کسی بھی برطانوی وزیر اعظم کی مختصر ترین مدت ہے۔ اپنے …
Continue reading "44 روز کےلئے وزیر اعظم رہیں لز ٹرس نے دیا استعفیٰ"
نائیجیریا میں شدید سیلاب: 600 افراد ہلاک
نائیجیریا میں چل رہے سیلابوں نے 600 سے زیادہ زندگیاں ہلاک کر دی ہے۔ سیلابوں نے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ لوگ بہہ جانے سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کو پکڑے ہوئے ہیں۔ اپنے سروں پر سوٹ کیس، کپڑوں اور خوراک کو متوازن رکھ کر لے جانے پر مجبور ہیں۔ …
ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت سےملی لاشیں ؛ دو پولیس افسر اور تین ڈاکٹر معطل
پنجاب کے شہر ملتان میں نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشیں پھینکنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد پاکستان کی حکومت نے فوری طور پر ایکشن لیا ہے۔ معاملہ کی ابتدائی رپورٹ سامنے آنے پر صوبائی حکومت نے غفلت کے ذمہ دار تین ڈاکٹرز، اسپتال کے تین ملازمین اور پولیس کے دو افسران …
Continue reading "ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت سےملی لاشیں ؛ دو پولیس افسر اور تین ڈاکٹر معطل"
آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لیا
آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ نے بروز منگل اعلان کیا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا ارالحکومت گزشتہ حکومت نے تسلیم کیا تھا لیکن ہم اسے اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کے شہری …
Continue reading "آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لیا"