US aims to ‘take over’ Gaza: غزہ پر امریکہ کرے گا قبضہ،امریکہ ہی ہوگا غزہ کا مالک،اسرائیلی وزیراعظم کی موجودگی میں صدر ٹرمپ کا اعلان
یاد رہے کہ عرب لیگ کے ساتھ ساتھ مصر اور اردن دونوں کی حکومتوں نے ہفتے کے آخر میں اپنے بیانات میں اس خیال کو یکسر مسترد کر دیاتھا۔ پانچ عرب ممالک اور عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نے بھی ہفتے کے روز ایک مشترکہ بیان جاری کیاتھا۔
China imposes 15% tariff on US coal: اب چین نے امریکا کو دیاجھٹکا ، امریکی مصنوعات پر عائد کیا ٹیرف ، گوگل پر لیا یہ سخت فیصلہ
چین کی جانب سے امریکی مصنوعات پر عائد کردہ ٹیرف کا اطلاق پیر (10 فروری) سے ہوگا۔ پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق چین نے امریکی ٹیرف کے جواب میں نئے ٹیرف کا اعلان کیا ہے۔
Trump deports migrants to India: امریکہ سے ہندوستانی تارکین وطن کی ملک بدری شروع ،ٹرمپ نے جہاز میں بھر کر ہندوستانیوں کو بھیجا واپس
یا درہے کہ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار، ہم غیر قانونی تارکین وطن کا سراغ لگا رہے ہیں، انہیں فوجی طیاروں میں لوڈ کر رہے ہیں، اور انہیں واپس بھیج رہے ہیں جہاں سے وہ آئے تھے۔
Afghanistan is starving: صرف ’’چائے روٹی‘‘ پر زندہ رہنے کی کوشش کررہے ہیں 60 لاکھ افغانی،بھوکے مررہے ہیں لوگ،حیران کن انکشاف
سیو دی چلڈرن کے ایک اور جائزے کے مطابق افغانستان کی نصف سے زیادہ آبادی تقریباً دو کروڑ 40 لاکھ افراد کو آنے والے مہینوں میں غربت اور غذائی عدم تحفظ سے بچنے کے لیے نقد رقم اور خوراک کی فراہمی جیسی انسانی امداد کی اشد ضرورت ہوگی۔
US pauses tariffs for 30 days: تجارتی جنگ پر امریکہ سے آئی راحت کی خبر،کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلئے ملتوی، چین کے لیے برقرار
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف التوا میں ڈالنے کا اعلان کینیڈا اور میکسیکو کی جانب سے سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے پر کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان ایک ہی روز میں دو بار ٹیلے فونک رابطہ ہوا۔
Sweden court finds Quran burner guilty of hate crimes: قرآن پاک کو نذرآتش کرنے والے ملعون سلوان کو سویڈن کی عدالت نے مرنے کے بعد بھی مجرم دیا قرار
بیان میں کہا گیا ہے کہ نجیم کو چار مختلف مواقع پر مسلمانوں کے عقائد کے خلاف توہین کے اظہار کے تحت نفرت انگیز جرائم کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔دوسری جانب وکیل کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کا حق استعمال کریں گے۔
Flight ban in Russia: روس کے کئی ایئرپورٹس پر پروازوں پر پابندی عائد، جانئے اس کی کیا ہے وجہ؟
استرخان کے گورنر ایگور بابوشکن نے کہا کہ یوکرین نے رات کے وقت ایک ڈرون حملہ کیا، جس کا مقصد علاقے میں واقع سہولیات کو نشانہ بنانا تھا۔ حالانکہ، روسی فضائی دفاعی نظام اور الیکٹرانک وارفیئر ٹیکنالوجی نے حملے کو پسپا کرنے میں موثر کردار ادا کیا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Al-Sharaa in Riyadh: ریاض پہنچے شام کے عبوری صدر احمد الشرع، کیوں اہم ہے ان کا پہلا غیر ملکی دورہ؟ جانئے سب کچھ
شام کے عبوری وزیر خارجہ اسد حسن الشیبانی نے 28 جنوری کو دمشق کے خلاف پابندیاں ایک سال کے لیے معطل کرنے کے یورپی یونین (EU) کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسا قدم ہے جس سے شامی عوام کا معیار زندگی بہتر ہو سکتا ہے اور اقتصادی اصلاحات میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
Several Palestinians killed in West Bank: اسرائیل فوج کی ظلم و بربریت جاری، جنین اور ویسٹ بینک میں کی چھاپہ ماری، متعدد فلسطینی ہوئے ہلاک
اسرائیلی فوج نے 21 جنوری کو جنین میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کیا، جسے اس نے ’انسداد دہشت گردی آپریشن‘ کا نام دیا ہے۔ فلسطینی اعداد و شمار کے مطابق اس کارروائی میں اب تک کم از کم 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Canada’s reply to Trump: ٹرمپ کو کینیڈا کا تگڑا جواب، امریکی درآمدات پر لگایا 25 فیصد ٹیرف، ٹروڈو نےکہہ دی بڑی بات
امریکی صدر کے فیصلے سے تجارتی جنگ چھڑنے کا خطرہ ہے، جس کے بارے میں ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ عالمی ترقی کو سست کر سکتا ہے اور افراط زر دوبارہ بڑھ سکتا ہے۔





