Historic Ceremonial Welcome for PM Modi in Brasilia: برازیلیا میں پی ایم مودی کا شاندار استقبال، 114 گھڑ سواروں پر مشتمل دستے نے پیش کی نادر سلامی، 57 سال بعد کسی ہندوستانی پی ایم کا برازیل دورہ
اس موقع پر وزیراعظم کو رسمی گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا اور الوراڈا پیلس میں ہندوستان اور برازیل کے قومی ترانے بجائے گئے۔
PM Modi meets BRICS Bank President Dilma Rousseff: وزیر اعظم مودی کی برکس بینک کی صدر دلما روسیف سے ملاقات، ترقیاتی تعاون پر زور
وزیر اعظم مودی نے نیو ڈیولپمنٹ بینک میں ہندوستان کے کردار کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا اور ماحولیاتی استحکام، قابلِ تجدید توانائی، اور ڈیجیٹل معیشت جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔
PM Modi meets Chilean President: وزیر اعظم مودی نے چِلی کے صدر سے کی ملاقات، دونوں ممالک کی مضبوط دوستی پر کیا خوشی کا اظہار
چِلی کی معدنی دولت، خاص طور پر تانبا اور لیتھیم، ہندوستان کے توانائی منتقلی اور الیکٹرک گاڑیوں کے ہدف کے لیے انتہائی اہم سمجھی جاتی ہے۔
PM Modi Meets UN Chief Guterres: ریو ڈی جنیرو میں وزیر اعظم مودی سے ملے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گٹیرس، مختلف موضوعات پر کی بات چیت
ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان اقوام متحدہ میں اصلاحات، عالمی امن، پائیدار ترقی، اور جنوبی ایشیائی خطے کی سلامتی سے متعلق موضوعات پر گفتگو ہوئی۔
Distribution of gifts among Hajj pilgrims: حاجی محمد ایوب سیوہاروی ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے عازمین حج کے مابین تحائف کی تقسیم کا کام خوش اسلوبی سے اختتام پذیر
آرگنائزیشن کے بانی صدر بہجت ایوب نجمی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ پندرہ جولائی سے باہر سے عمرے کے لیے آنے والے خواتین و حضرات میں تحفے وتحائف تقسیم کرنے کا سلسلہ حرم میں شروع کیا جائے گا۔ یہ سلسلہ آئندہ حج تک جاری رہے گا۔
Israeli military operations intensify: جنگ بندی شرائط منوانے کے لیے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں شدت، مختلف اہداف پر بمباری
طویل تعطل کے بعد اب نئے تجاویز زیر غور ہیں، جن میں کم از کم 60 دن کی جنگ بندی، 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی بتدریج رہائی اور ان کی باقیات کی واپسی شامل ہے۔ اس کے بدلے میں بڑی تعداد میں فلسطینی قیدی رہا کیے جائیں گے۔
India Skips UNGA Vote on Afghanistan: ہندوستان نے افغانستان پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد پر ووٹنگ سے کیا پرہیز، دہشت گردی کی روک تھام پر دیا زور
اس قرارداد میں، جس کے حق میں 116 ووٹ آئے اور 12 ممالک غیر حاضر رہے، طالبان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جابرانہ پالیسیوں، خاص طور پر خواتین اور لڑکیوں کو متاثر کرنے والی پالیسیوں کو روکیں۔
PM Modi Greeted in Brasilia with Batala Mundo Band Performance: برکس میں شرکت کے بعد پی ایم مودی برازیلیا پہنچے، ہوائی اڈے پر بٹالہ منڈو بینڈ نے کیا شاندار استقبال
وزیر اعظم مودی برازیل کے سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ برازیلی صدر لولا کے ساتھ تجارت، دفاع، توانائی، خلائی، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت سمیت متعدد معاملات پر دوطرفہ بات چیت کریں گے۔
Indian community welcomes PM Modi with Shiv Tandav in Brasilia: برازیلیا پہنچے پی ایم مودی، ہندوستانی برادری نے شیو ٹانڈو اور کلاسیکی رقص کے ساتھ کیا پی ایم مودی کا استقبال
وزیر اعظم مودی نے اسے ایک ’’یادگار استقبال‘‘ قرار دیا اور اپنی جڑوں سے جڑے رہنے کے لیے تارکین وطن کی تعریف کی۔
Iranian official on the death toll: اسرائیل سے جنگ میں 1060ایرانی ہوئے ہلاک،436عام شہری اور 435 سیکورٹی اہلکاروں کی گئی جان،ایران نے کیا اعتراف
ایران نے جوابی کارروائیوں میں اسرائیل پر تقریباً 20 میزائل داغے، جن میں سے کچھ نے اسرائیل میں تباہی مچائی اور وہاں بھی ہلاکتوں کی بڑی تعداد ریکارڈ کی گئی ،لیکن اسرائیل اپنے نقصانات کو چھپانے میں مشہور ہے،اس لئے حتمی تعداد نہیں بتائی گئی ہے۔





