Pakistan Navy Helicopter Crash: پاکستان میں بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 افسران سمیت تین جوانوں کی موت
Pakistan Navy Helicopter Crash: پاکستان میں ایک ہیلی کاپٹر پیر کے روز بلوچستان کے گداور علاقے میں تباہ ہوگیا۔ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر پاکستانی بحریہ کا بتایا جا رہا ہے۔
Some countries are trying to hijack G-20 agenda: چند ممالک جی 20 کے ایجنڈے کو ہائی جیک کرنے کی کوششوں میں ہیں سرگرادں،روس کےسفیر ڈینیس علیپوف کا بڑا بیان
صدر ولادیمیر پوتن نے اس ہفتے کے اوائل میں وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی اور اس سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے سے اپنی معذرت کا اظہار کیا کیونکہ وہ یوکرین میں جاری "خصوصی فوجی مہم" میں مصروف ہیں
Premier of the State Council Li Qiang will attend the 18th G20 Summit: وجہ بتائے بغیر چینی صدر نے جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے کیا انکار،چینی وزیراعظم کریں گے وفد کی قیادت
ہندوستان میں منعقد ہونے والےجی 20سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ کی جگہ وزیر اعظم لی کیانگ شرکت کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پیر (4 ستمبر) کو یہ اطلاع دی ہے۔جی 20سربراہی اجلاس 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔
Harish Salve Ties Knot for 3rd Time: معروف وکیل ہریش سالوے نے 68 سال کی عمر لندن میں کرلی تیسری شادی، یہاں جانئے تیسری بیوی کے بارے میں
ملک کے سابق سالسٹر جنرل اور مشہور وکیل ہریش سالوے نے 68 سال کی عمر میں لندن میں تیسری شادی کرلی ہے۔ سالوے نے 2020 میں دوسری بار شادی کی تھی۔ ہریش سالوے مرکزی حکومت کی نوتشکیل شدہ ون نیشن ون الیکشن کمیٹی کے بھی رکن ہیں۔
Canada Government cancels Khalistan’s Referendum: کناڈا میں منسوخ ہوا خالصتانی ریفرنڈم، پوسٹر پر اے کے 47 کی لگائی گئی تھی تصویر
اس سے قبل آسٹریلیا نے بھی اس طرح کا پروگرام منسوخ کردیا تھا۔ خالصتانیوں کا ریفرنڈم پروگرام سڈنی کے بلیک ٹاؤن سٹی میں ہونا تھا۔
G20 Summit: جی 20 کانفرنس کے آغاز سے دو روز قبل ہی ہندوستان آجائیں گے جو بائیڈن،جانئے اس کے پیچھے کی وجوہات
وائٹ ہاؤس نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ صدر جمعرات کو جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی، بھارت جائیں گے۔ ہندوستان پہنچنے کے ایک دن بعد یعنی 8 ستمبر کو صدر بائیڈن وزیر اعظم مودی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات میں شرکت کریں گے
Creating a Circular Economy: دائرہ نما معیشت کی تشکیل
کارخانوں میں موجودہ مصنوعات کی ازسر نو تیاری نہ صرف قدرتی وسائل پر انحصار کو کم کرسکتی ہے بلکہ وسائل سے بھرپورمعیشت بھی تشکیل دے سکتی ہے۔
Pakistan inflation: پاکستانی عوام پر مہنگائی کی دوہری مار، پاکستان میں پٹرول پہلی بار 300 روپے فی لیٹر، ایل پی جی سلنڈر اب 2833.49 روپے
پاکستان کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 459.85 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت اب 2833.49 روپے ہے۔
Singapore President Election: ہندوستانی نژاد تھرمن شانموگرٹنم بنیں گے سنگاپور کے نئے صدر، انتخاب میں بڑے فرق سے ہوئے کامیاب
تھرمن شانموگرٹنم سنگاپور کے نائب وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ وہ وزیر تعلیم اور خزانہ کے عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔ 2001 میں سیاست میں آنے والے شنموگرٹنم نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک حکمران پیپلز ایکشن پارٹی کے ساتھ عوامی شعبے اور وزارتی عہدوں پر کام کیا۔
Saudi Prince Mohammed bin Salman Pakistan Visit: ہندوستان آنے سے پہلے اچانک کچھ دیر کے لئے پاکستان کیوں جا رہے ہیں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان
Saudi Prince On India Pakistan G20: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے دورہ ہندوستان سے چند گھنٹے قبل پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ان کے دورے پر کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔