Israel: میلانکس کے بانی کی بیٹی بھی میوزک فیسٹیول کے قتل عام میں جان کی بازی ہار گئی، والد کی کمپنی میں سینکڑوں فلسطینی کرتے ہیں کام
ایال والڈمین کا کہنا ہے کہ ان لوگوں نے میری بیٹی کو صرف اس لیے قتل کیا کہ وہ "اسرائیلی" تھی۔
Israel Gaza War: غزہ میں سرنگیں اب اسرائیلی فوج کے لیے درد سر، زمینی اور فضائی محاصرے کے باوجود حماس جنگ جاری رکھنے کے لئے پُر عزم !
اسرائیلی فوج اب حماس کے کارکنان کے خاتمے کے لیے غزہ میں زمینی آپریشن شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ تاہم اسرائیل کے لیے زمینی حملہ آسان نہیں ہے۔ اس کی بڑی وجہ غزہ میں حماس کی خفیہ سرنگیں ہیں جنہیں 'موت کے کنویں' قرار دیا جا رہا ہے۔
Riyadh Fashion Week: سعودی عرب میں ہونے جا رہا ہے ’ریاض فیشن ویک شو’ ، مذہبی حلقوں میں بڑھے گی ناراضگی ؟
محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد سعودی عرب میں بہت سی بڑی سماجی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ سعودی عرب میں اس سے قبل خواتین کو ہمیشہ پردہ یعنی برقعہ، نقاب یا حجاب میں باہر جانے کی اجازت تھی۔ اسی سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دی گئی۔ اس کے علاوہ اکیلے سفر کرنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔ تھیٹرز پر سے پابندی بھی اٹھا لی گئی ہے۔
Israel-Palestine Conflict: اسرائیل کی حمایت کرنے والے امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطینی ریاست پر قبضہ سے متعلق کہی یہ بڑی بات
Israel-Palestine Conflict: اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر ٹینک تعینات کر رکھا ہے۔ غزہ پرمسلسل حملے کئے جا رہے ہیں، جس میں دو ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
Israel Hamas War: بائیڈن نے بدلہ اپنا رخ، پہلے اسرائیل کا دیا ساتھ، اب کہا- غزہ پر قبضہ بہت بڑی غلطی
اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر ٹینک تعینات کر دیے ہیں اور کہا ہے کہ شدت پسند گروپ کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن کیا جائے گا۔ اسرائیل کے شدید فضائی حملوں نے پوری غزہ کی پٹی کو تباہ کر دیا ہے۔
Hamas Israel War: غزہ کی سرحد پر بڑی تعداد میں ٹینک تعینات، زمینی آپریشن کے لیے گرین سگنل کا انتظار،غزہ میں اسپتالوں پر مسلسل بمباری کی جا رہی
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دو عمارتوںپر گولہ باری کرتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے۔ کم از کم ایک عمارت پر آسمان سے گولہ باری کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے حملے اتوار اور پیر کی درمیانی شب کیے گئے تھے۔
Majority of Palestinians had nothing to do with Hamas: حماس اسرائیل جنگ میں تین ہندنژاد خواتین ہلاک،بائیڈن کو آیا معصوم فلسطینیوں کا خیال
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہمیں اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے کہ فلسطین کی آبادی کی ایک بڑی تعداد کا حماس کے حملوں سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ وہ اس کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ بائیڈن نے کہا کہ ان امریکی خاندان کے افراد کا سراغ لگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جن کے بارے میں ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔
Israel-Hamas War: فلسطین اسرائیل جنگ کے بیچ سعودی عرب نے اسرائیل کو دیا بڑا جھٹکا،امریکہ سے کیا دو ٹوک مطالبہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کی معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری پر امریکا سے دو ٹوک مطالبہ کر دیاہے۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سعودی عرب کا ہنگامی دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے آج ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے عام شہریوں کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں استحکام آگے بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔
The Irish FM Micheal Martin condemns siege on Gaza: آئرلینڈ کے وزیر خارجہ مائیکل مارٹن نے کی غزہ پر محاصرے کی مذمت، کہا- جنوب کی طرف جانے کے لیے کہنا انتہائی خطرناک فیصلہ ہے
لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شمالی سرحدی گاؤں پر میزائل فائر کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اسرائیل نے لبنان کے ساتھ شمالی سرحد سے 4 کلومیٹر تک کے علاقے کو سیل کر دیا ہے۔
Israel Hamas War: غزہ پٹی خالی کرنے کے لیے 3 گھنٹے کا وقت ختم، اسرائیل اب غزہ پر کیا کرے گا؟
ایک ہفتے سے جاری شدید فضائی حملوں نے پوری غزہ کی پٹی کو تباہ کر دیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اب تک 2,329 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ تعداد 2014 کی غزہ جنگ سے زیادہ ہے