Tarique Rahman Bangladesh Next Prime Minister: شیخ حسینہ پر گرنیڈ حملے سے لے کر عمر قید تک… اب بنگلہ دیش کے اقتدار میں رحمان کی انٹری؟ کون ہیں طارق رحمان
لندن میں 17 سالہ جلاوطنی کے بعد بی این پی لیڈر طارق رحمان نے انتخابی کامیابی کے ساتھ بنگلہ دیش کی سیاست میں واپسی کی ہے۔ گرنیڈ حملے سے لے کر عمر قید تک کے الزامات اور پھر بریت کے مراحل سے گزرنے والے رحمان اب تنازعات کے سائے میں وزارتِ عظمیٰ کی جانب بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔
PM Modi Congratulations to Tarique Rahman: ’مل کر کام کریں گے‘: بنگلہ دیش میں فتح کے بعد وزیر اعظم مودی نے طارق رحمان کو دی مبارکباد
بنگلہ دیش میں اقتدار کی بازی پلٹ چکی ہے۔ طارق رحمان نے بی این پی کو 210 نشستوں کے ساتھ شاندار فتح دلائی ہے۔ اس تاریخی موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بھارت اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط رکھنا چاہتا ہے۔
Bangladesh Election Results 2026: بنگلہ دیش میں بی این پی کی زبردست واپسی، طارق رحمٰن نے دونوں سیٹوں پرجیت حاصل کرلی، ماں خالدہ ضیاء کے انتقال کے واپس لوٹے بنگلہ دیش
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد الیکشن ہو رہے ہیں۔ اس میں بی این پی سربراہ طارق رحمٰن نے دو سیٹوں سے الیکشن لڑا تھا اور دونوں پر جیت درج کی ہے۔
Brazilian President Lula da Silva To Visit India: برازیل کے صدر لولا دا سلوا کریں گے بھارت کا دورہ، اے آئی امپیکٹ سمٹ میں کریں گے شرکت
برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا جلد ہی بھارت کے سرکاری دورے پر آنے والے ہیں، جہاں وہ اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں شرکت کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو ایک پریس بریفنگ کے دوران اس دورے کی تفصیلات جاری کیں۔
Bangladesh Voting Concludes: بنگلہ دیش میں ووٹنگ ختم، متعدد پولنگ بوتھوں پر تشدد، خواتین ایجنٹس کو ہراساں کرنے کے الزامات
بنگلہ دیش میں جمعرات کو 13ویں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل ختم ہوگیا۔ سخت سیکیورٹی انتظامات اور عوامی جوش و خروش کے درمیان ملک بھر کی 299 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے، تاہم انتخابی عمل کے دوران کئی پولنگ بوتھوں پر تشدد، بدامنی اور خواتین پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کیے جانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔
Bangladesh Elections Violence Erupts: بنگلہ دیش میں انتخابات کے دوران متعدد پولنگ اسٹیشن پر تشدد کے واقعات، ایک بی این پی لیڈر کی موت
بنگلہ دیش میں جمعرات کو جاری پارلیمانی انتخابات کے دوران کئی پولنگ اسٹیشن پر ہنگامہ اور تشدد کے واقعات سامنے آئے۔ اس دوران بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے ایک لیڈر کی موت بھی ہوئی، جس سے ملک میں سیاسی کشیدگی اور تشویش پیدا ہو گئی۔
Birthday Of New Bangladesh—Yunus Casting After Vote: ڈھاکہ میں چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے ڈالا ووٹ، الیکشن کو ’نئے بنگلہ دیش کا یوم پیدائش‘ قرار دیا
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے جمعرات کو صبح تقریباً 10:20 بجے ڈھاکہ کے گلشن ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج میں 13ویں پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس نے کہا کہ یہ الیکشن نئے بنگلہ دیش کے یوم پیدائش کے مترادف ہے۔
World’s 10 Richest Men: دنیا کے 10 امیر ترین افراد اور ان کی تخمینی یومیہ آمدنی
دنیا کے دس امیر ترین کاروباری حضرات ایک دن میں سینکڑوں کروڑ روپے کماتے ہیں۔ ان کی نیٹ ورتھ میں روزانہ اتنا اضافہ ہوتا ہے جو کسی عام انسان کے لیے خواب جیسا لگتا ہے۔ ان کی تخمینی یومیہ آمدنی کا موازنہ (روپے میں)
PM Modi Meets Rolls Royce: بھارت ہوگا رولز رائس کا ’ہوم مارکیٹ‘، سی ای او نے وزیراعظم مودی سے کیا بڑا وعدہ
وزیراعظم نریندر مودی نے رولز رائس کے سی ای او تُوفان ایرگِن بِلگِچ سے ملاقات کی ہے۔ کمپنی بھارت میں اپنے گلوبل کیپیبیلٹی سینٹر کو وسعت دے گی اور دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری کرے گی۔
Pakistan Politics: ’بلوچستان اب پاکستان کے ساتھ نہیں رہ سکتا‘، سابق وزیرِاعلیٰ اختر مینگل کا علیحدگی کا مطالبہ
پاکستان کی سیاست میں اس وقت ہلچل مچ گئی، جب بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اختر مینگل نے کھلے عام پاکستان سے علیحدگی کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ اب پاکستان کے ساتھ رہنا ممکن نہیں رہا۔





