India-Taliban relations: بھارت طالبان تعلقات: اسلام آباد میں بند کمروں میں ملاقاتوں کا دور شروع، پاکستانی ماہر نے کیا خبردار
تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے معاملے پر افغانستان اور پاکستان آمنے سامنے ہیں۔ ٹی ٹی پی کا مقصد پاکستانی مسلح افواج اور ریاست کے خلاف دہشت گردی کی مہم چلا کر حکومت پاکستان کا تختہ پلٹنا ہے۔
Los Angeles Fire: لاس اینجلس آتشزدگی میں اب تک 11 افراد ہلاک، آگ بجھانے کے لیے پانی کی کمی پر گورنر برہم، جانچ کا حکم
آگ نے لاس اینجلس کے مرکز کے شمال میں 25 میل (40 کلومیٹر) کے گنجان آباد علاقے میں 12,000 سے زیادہ گھروں اور عمارتوں کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔ تقریباً 150,000 رہائشیوں کو اپنے گھر چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس علاقے میں آٹھ ماہ سے زیادہ عرصے سے بارش نہیں ہوئی ہے جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
Bangladesh To Skip 150-Year Celebration Of IMD: آخر کیا چاہتا ہے بنگلہ دیش! یونس حکومت نے ہندوستان کی طرف سے بھیجی گئی اس دعوت کو نہیں کیا قبول
برطانوی دور میں 1875 میں تشکیل آئی ایم ڈی کے 15 جنوری کو 150 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس کی تشکیل 1864 میں کلکتہ میں آئے طوفان اور 1866 اور 1871 میں مانسون کی مسلسل ناکامیوں کے بعد ہوئی تھی۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں 46,000 سے زیادہ افراد ہوئے جاں بحق، جانئے زخمیوں کی تعداد
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں 46 ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ مہلوکین میں نصف سے زیادہ خواتین اور بچے ہیں۔
Israel released a new map: اسرائیل نے جاری کیا نیا نقشہ، برہم ہوئے مسلم ممالک، کہہ دی بڑی بات
جورڈن نے اس نقشے کو اسرائیل کی توسیع پسندانہ منصوبے کا حصہ بتایا ہے۔ عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے اسے اکسانے کی کارروائی قرار دیا ہے ۔ انہوں نےخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے قدم انتہا پسندی کو بڑھاوا دے سکتے ہیں۔
Major Russian attack on Zaporizhia: یوکرین کے جنوبی شہر زاپوریزہیا پر روس کا بڑا حملہ، 13 لوگوں کی ہوئی موت، درجنوں افراد ہوئے زخمی
گورنر ایوان فیڈروف نے بتایا کہ روسی افواج نے دوپہر کے وقت ایک رہائشی علاقے پر بمباری کی اور حملے میں دو رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ اس سے قبل بدھ کے روز یوکرین کی فوج نے کہا تھا کہ اس نے روس میں ایندھن ذخیرہ کرنے کے ایک ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔
طالبان اور ہندوستان میں دوستی کا راستہ ہموار! دونوں ممالک کے رہنماؤں کی دبئی میں ہوئی خاص ملاقات، پاکستان کے لئے بڑی ٹینشن
پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان ہندوستان اور افغانستان کے درمیان دوستی کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان سے ہندوستان کے خارجہ سکریٹری وکرم نے ملاقات کی ہے۔
Canada Next PM: جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد انیتا آنند کینیڈا میں وزیر اعظم کی دوڑ میں شامل
قابل ذکر ہے کہ کینیڈا میں ہندوستانی لوگوں کی تعداد زیادہ ہے۔ اسی وجہ سے پی ایم کی دوڑ میں انیتا آنند کا نام آنا ہندوستانی نژاد لوگوں کے لیے فخر کی بات ہے۔
Trudeau rejects Trump’s call for merger: قیامت کی صبح تک کینیڈا امریکہ کا حصہ نہیں بنے گا، جسٹن ٹروڈو کا ٹرمپ کو جواب
یاد رہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کینیڈا کے خلاف اقتصادی قوت استعمال کریں گے اور کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بننا چاہیے۔ٹرمپ نے کہا کہ وہ کینیڈا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر پچیس فیصد ٹیرف عائد کریں گے۔
Gautam Adani Case: گوتم اڈانی کو بڑی راحت، امریکی الزامات کے معاملے میں اب یوایس کانگریس کا ملا ساتھ
کانگریس مین لانس گڈن نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کے انتظامی اقدامات سے ایسے اداروں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ،جو امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرتی ہیں اور ہزاروں ملازمتیں پیدا کرتی ہیں۔