Nayanthara-vignesh Property: نین تارا اور شوہر وگنیش شیون نے چنئی میں خریدا لگژری اپارٹمنٹ، قیمت جان کر رہ جائیں گے حیران
یہ پراپرٹی نین تارا اور وگنیش شیون دونوں کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ نین تارا کے پاس اس میں 90 فیصد حصہ ہے، جبکہ وگنیش شیون کے پاس 10 فیصد حصہ ہے۔ دستاویزات میں وگنیش کا سرکاری نام وگنیشور شیواکولنڈو درج ہے۔
Shikhar Dhawan Enters Priyadarshan’s Bhoot Bangla Set: فلم ’بھوت بنگلا‘ کے سیٹ پر شکھر دھون کی انٹری، اکشے کمار کا وکٹ لے کر مچایا دھمال
فلم ’بھوت بنگلا‘ کی ہدایت کاری معروف فلم ساز پریہ درشن نے کی ہے۔ فلم میں اکشے کمار اور پریش راول کے علاوہ تبّو، وامیکا گبی، راجپال یادو اور متھیلا پالکر بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
Elnaaz Norouzi on PM Modi’s Foreign Policy: وزیراعظم مودی کی خارجہ پالیسی پر ایرانی اداکارہ ایلناز نوروزی کا ردعمل، کہا: پہلے اپنے ملک اور عوام کے بارے میں سوچنا ضروری ہے
ایلناز نوروزی طویل عرصے سے ایران کی موجودہ حکومت کی ناقد رہی ہیں۔ وہ کئی مرتبہ سوشل میڈیا پر ایران کے سپریم لیڈر کی پالیسیوں کے خلاف بھی آواز اٹھا چکی ہیں۔ حال ہی میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حملوں کے بعد انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کر کے بھی اپنا ردعمل دیا تھا۔
Rajpal Yadav Clarifies Never Cried In Front Of The Judge: جج کے سامنے کبھی نہیں رویا، سوشل میڈیا کی خبریں بے بنیاد، من گھڑت اور گمراہ کن: اداکار راج پال یادو
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور اداکار راج پال یادو نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ انہوں نے عدالت میں جج کے سامنے روتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس رقم نہیں ہے۔ اداکار نے ان تمام باتوں کو بے بنیاد، من گھڑت اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔
International Top Umpire Anil Chaudhary Turns Actor: سابق بھارتی امپائر انل چودھری نے اداکاری کی دنیا میں رکھا قدم،کہا- امپائرنگ ہو یا اداکاری، دونوں کا اپنا الگ مزہ ہے
بین الاقوامی کرکٹ امپائر انل چودھری نے اب اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ وہ ہریانوی گینگسٹر اینتھم ’گولی تو چلے گی‘ کے ذریعے آن اسکرین ڈیبیو کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امپائرنگ ہو یا اداکاری، دونوں کا اپنا الگ مزہ اور تجربہ ہے اور وہ اس نئے سفر کو لے کر کافی پُرجوش ہیں۔
Hina Khan Supports PM Modi: ایران۔اسرائیل کشیدگی کے دوران حنا خان نے وزیر اعظم مودی کی حمایت کی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت پر سوشل میڈیا پر ہوئیں ٹرول
معروف ٹی وی اداکارہ حنا خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی کی حمایت کا اظہار کیا۔ حنا خان نے ایک بچے کی تصویر شیئر کی جس میں وہ سڑک پر ٹائر کو ڈنڈے سے چلاتے ہوئے دوڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ جو لوگ خود کچھ ٹھیک سے نہیں چلا سکتے، وہ اس شخص پر سوال اٹھا رہے ہیں جو اتنے بڑے ملک کو چلا رہا ہے۔
بلیا پر مبنی فلم میں کام کریں گے سدھانت چترویدی، کہا- میں نے وہاں کی زندگی کو قریب سے دیکھا ہے
سدھانت اس فلم کے لیے معروف ہدایت کار ابھیشیک چوبے کے ساتھ کام کر رہے ہیں، جو حقیقت پسندانہ اور مضبوط بیانیے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں ایک دمدار اور منفرد اسکرپٹ پر مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ فلم کی ٹیم مناسب وقت پر اس کا باضابطہ اعلان کرنے کی تیاری میں ہے۔
Delhi Kala Utsav 2026 concludes: دہلی کلا اُتسو 2026 کا شاندار اختتام، اعلیٰ معیار کی پرفارمنس نے بنایا یادگار ثقافتی تقریب
میلے کے انعقاد میں دہلی حکومت کے علاوہ میتھلی-بھوجپوری اکیڈمی، للت کلا اکیڈمی اور مختلف ثقافتی اداروں کا بھی تعاون شامل رہا، جس کے باعث یہ تقریب دارالحکومت کے فنونِ لطیفہ کے لیے ایک مشترکہ ثقافتی پلیٹ فارم بن کر سامنے آئی۔
Nargis Fakhri In Dubai: ایرانی ڈرون نے دبئی میں بالی ووڈ اداکارہ کی اڑائی نیند، کہا- پتہ نہیں اگلے لمحہ کیا ہوجائے
اسرائیل اورامریکہ کے حملے کے بعد ایران دبئی سمیت کئی عرب ملک پرحملے کررہا ہے۔ ایسے میں دبئی میں رہنے والے بالی ووڈ ستارے بھی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ اب نرگس فاخری نے بھی اپنے حالات کے بارے میں بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رات میں انہیں نیند نہیں آرہی ہے۔
Janhvi Kapoor Praises PM Modi: جہانوی کپور نے خود کو بتایا خوش قسمت! عالمی جنگ کے خطرے کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کی ‘امن پالیسی’ کی مداح بنیں اداکارہ
وزیر اعظم نریندر مودی کی ‘واسُدھیو کُٹمبکم’ پالیسی کو بالی وڈ اداکارہ جہانوی کپور نے بھی سراہا ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں بھارت کو دنیا کا سب سے محفوظ ملک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں بھارت جیسے ملک میں پیدا ہوئی۔





