Aamir Khan played an important role in Amrita Rao’s marriage: امریتا راؤ اور آر جے انمول کی شادی میں عامر خان نے اہم کردار اداکیا، شادی کے چار سال بعد بنی ماں
شاہ رخ خان کے ساتھ ہٹ فلم میں ہوں نا میں نظر آنے والی امریتا راؤ کی شادی کی راہ کو آسان بنانے میں عامر خان نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔
Shraddha Arya Career: ٹی وی کی یہ خوبصور ت اداکارہ سب سے زیادہ معاوضہ لیتی ہیں، بالی ووڈ کی پہلی فلم ہو ئی تھی فلاپ
ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ امیتابھ بچن، شاہد کپور جیسے کئی بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ کام کر چکی ہیں تاہم اب وہ ٹی وی کی پسندیدہ بہو بن کر ناظرین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔
Bad Cop Trailer Release: بیڈ کاپ کا ٹریلر ایک ٹوئسٹ کے ساتھ جاری، گلشن دیویا کے ڈبل رول پر بھاری پڑے انوراگ کشیپ
بیڈ کاپ کے ٹریلرمیں انوراگ کشیپ کا ایک ڈائیلاگ ہے، دیکھ میں بہت فیئر آدمی ہوں… اتنا اچھا کہ میں رات کو چمکتا ہوں… ایسے ڈائیلاگ سن کر آپ کو ہنسنا یقینی ہے۔ مجموعی طور پر ویب سیریز کا ٹریلر بہت اچھا ہے اور یہ ویب سیریز ایک انٹرنینمنٹ بم ثابت ہونے والی ہے۔
Dimple Kapadia Birthday Special: ڈمپل کپاڑیا نے کم عمری میں کی تھی بڑی غلطی! پھر شادی شدہ سنی دیول کو دے بیٹھی تھی دل
آج ڈمپل کپاڑیا کا یوم پیدائش ہے۔ ڈمپل کپاڑیا ہندی سنیما کا بڑا نام ہے۔ اداکارہ نہ صرف اپنی پروفیشنل بلکہ پرسنل لائف سے متعلق بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کچھ قصے۔
Ramoji Rao Death: نہیں رہے راموجی فلم سٹی کے بانی راموجی راؤ، 87 سال کی عمر میں لی آخری سانس
راموجی راؤ کو ہائی بلڈ پریشر اور سانس لینے میں تکلیف کی وجہ سے 5 جون کو حیدرآباد کے اسٹار اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور ان کے دل میں اسٹینٹ ڈالا گیا تھا۔ لیکن ان کی طبیعت بگڑتی چلی گئی اور آج صبح وہ اس دنیا کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ گئے۔
Kangana Ranaut-Chirag Paswan: پارلیمنٹ میں ملے چراغ پاسوان اور کنگنا رانوت، 13 سال پہلے فلم میں ساتھ کا تھا کام
جمعہ کو این ڈی اے کی اتحادی پارٹیوں کی میٹنگ میں حصہ لینے کے لئے کنگنا رانوت جب دہلی پہنچیں تو ان کی ملاقات ان کے پرانے کو اسٹار چراغ پاسوان سے ہوئی۔
Bajrang Punia Supports To CISF Women Security : کسان ماں کی بہادر بیٹی نے کنگنا کا گال لال کردیا، بجرنگ پونیا نے معطل سی آئی ایس ایف اہلکار کی حمایت کی
ہریانہ کے اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا نے بھی اس پورے معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ٹویٹر پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اخلاقیات کی بات کرنے والوں پر سوال اٹھایا۔ وہ لکھتے ہیں کہ جب خواتین کسانوں کے بارے میں گندی زبان بولی جا رہی تھی تو اخلاقیات کا درس دینے والے کہاں تھے؟
Film Manihar: پروموشن کے لیے لکھنؤ پہنچی ‘منیہار’ کی اسٹار کاسٹ، اپنے کرداروں سے اٹھایا پردہ
اداکارہ روشنی رستوگی نے کہا کہ میں شروع سے ہی شہر میں رہ رہی ہوں، زندگی میں کبھی گاؤں نہیں گئی۔ لیکن جب میں فلم کی شوٹنگ کے لیے گاؤں گئی تو مجھے یہ بہت پسند آیا۔ وہاں موجود ہر شخص مجھے ایک خاندان لگتا تھا۔
Kangana Ranaut Slapped by CISF Guard: کنگنا رانوت تھپڑ معاملے میں بڑی کارروائی، CISF کے ڈی جی نے ملزم خاتون سپاہی کو کیا معطل
اداکارہ کنگنا رانوت حال ہی میں ہماچل پردیش کے منڈی سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی ہیں۔ کنگنا رانوت کا کہنا ہے کہ جمعرات کوایئرپورٹ پرایک خاتون کانسٹبل نے ان پرحملہ بول دیا۔
Naga Chaitanya Dating Rumors: ناگا چیتنیا کا نام بالی ووڈ کی اس اداکارہ کے ساتھ جوڑا جا رہا ہےنام ،جائنے کون ہیں یہ اداکارہ
جس بالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ ناگا چیتنیا کا نام جوڑا جا رہا ہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ اداکارہ شوبھیتا دھولی پالا ہیں۔ اس سے قبل بھی ریومڈ کپل کی بیرون ملک سے ایک تصویر وائرل ہوئی تھی۔