Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

وویک اوبرائے نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے شخصی حقوق کا تحفظ کیا جائے اور مستقبل میں کسی بھی قسم کے غیر مجاز استعمال پر پابندی عائد کی جائے۔

نئی دہلی: بھارت میں لوگوں کی غذا میں چاول کا ہونا عام بات ہے، کیونکہ یہ سالوں سے یہاں کے کھانے کا اہم حصہ رہا ہے۔ کئی ریاستوں میں لوگ دن کی شروعات اور اختتام دونوں وقت چاول یا چاول سے بنی اشیاء کھانا پسند کرتے ہیں۔ عام طور پر لوگ سفید چاول (وائٹ رائس) …

واقعے سے تقریباً 12 دن قبل ماروٹے نے یہ اسکوٹر گرفتار ملزم آدتیہ گایکواڑ کو 30 ہزار روپے میں بیچا تھا۔ یہ رقم مبینہ ماسٹر مائنڈ شبھم لونکر نے دی تھی۔

مہما چودھری کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہوں نے فلم پردیس سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا، جس نے انہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ اس کے بعد انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا، قابل ذکر بات یہ ہےکہ کچھ عرصے کے لیے وہ فلمی دنیا سے دور ہو گئیں۔

معروف فلم ساز اور ہدایت کار روہت شیٹی کے جوہو علاقے میں واقع رہائشی مکان کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے سے متعلق اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ ممبئی پولیس کے مطابق جس وقت یہ فائرنگ ہوئی، اس وقت روہت شیٹی اپنے گھر میں ہی موجود تھے۔

نیا ریئلٹی شو دی 50 شروع ہوتے ہی خبروں کی سرخیوں میں آ گیا ہے۔ گرینڈ پریمیئر کے پہلے ہی ایپی سوڈ میں کرن پٹیل اور سدھارتھ بھاردواج کے درمیان شدید جھگڑا دیکھنے کو ملا، جبکہ ونشج سنگھ کو شو سے باہر کا راستہ دکھا دیا گیا۔

مشہور اداکارہ سمیرا ریڈی اپنی صحت کے حوالے سے کافی متحرک رہتی ہیں۔ وہ ہمیشہ صحت بخش غذا کھانے اور روزانہ ورزش کرنے پر زور دیتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ اپنے مداحوں کے لیے اکثر صحت مند ریسپیز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

بالی ووڈ کی سب سے زیادہ چرچیت اور ادھوری محبت کی کہانیوں میں سے ایک سلمان خان اور ایشوریا رائے کا رشتہ آج بھی خبروں میں بنا رہتا ہے۔ حال ہی میں سلمان خان کے ایک پرانے دوست کے انکشاف نے بتایا ہے کہ کس طرح محبت، جنون اور پھر تشدد نے اس خوبصورت جوڑی کو ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔

 تقریباً 1300 کروڑ  روپےکمانے والی فلم ’دھرندر‘ کے او ٹی ٹی پر ریلیز کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا، لیکن 30 جنوری کو جیسے ہی یہ فلم نیٹ فلکس پر اسٹریمنگ کے لیے آئی، ناظرین کا غصہ پھوٹ پڑا۔ وجہ یہ رہی کہ فلم کے کئی اہم مناظر اس ورژن سے غائب تھے، جس پر مداحوں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

فلم کی ریلیز کے موقع پر ادیتی راؤ حیدری نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ انہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’گاندھی ٹاکس‘ ایک سائلنٹ فلم ہے، جسے سب نے مل کر محبت اور خلوص کے ساتھ تخلیق کیا ہے۔