Shraddha Kapoor-Rahul Modi: شردھا کپور نے راہل کے ساتھ ریلیشنشپ کی تصدیق کی، اداکارہ نے کہا، ’’ دل رکھ لو، نیند تو واپس دے دے یار
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ڈیٹنگ کی افواہوں کے درمیان شردھا کپورنے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر 'تو جھوٹی میں مکار' کے مصنف راہول مودی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
Priyanka Chopra Injured: شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئیں پرینکا چوپڑا، اسٹنٹ کرنے میں گردن میں لگی چوٹ، اداکارہ نے شیئرکی تصویر
اداکارہ پرینکا چوپڑا کو شوٹنگ کے دوران چوٹ لگ گئی ہے۔ اپنی چوٹ کی جھلک خوداداکارہ نے سوشل میڈیا پرتصویرشیئرکرکے دکھائی ہے۔
Girls Will Be Girls: فرانس اور برطانیہ میں ریلیز ہوگی رچا چڈھا، علی فضل کی ’گرلس ول بی گرلس‘
فلم ’گرلس ول بی گرلس‘ انٹرنیشنل لیول پردھوم مچا رہی ہے۔ اب یہ جلد ہی فرانس اور برطانیہ میں ریلیز ہوگی۔
Alka Yagnik Diagnosed With Hearing Loss: الکا یاگنک کو سنائی دینا بند ہوا، گلوکارہ نے ہیڈ فون اور اونچی آواز میں موسیقی کو لے کر کیا خبردار
سونو نگم، ایلا ارون اور انڈسٹری کے بہت سے دوستوں نے الکا کی پوسٹ پر فوری رد عمل ظاہر کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعاکی۔ نگم نےریکشن میں لکھا، "میں محسوس کر رہا تھا کہ کچھ گڑبڑ ہے... واپس آنے پر میں آپ سے ملوں گا
Atlee To Work With Salman Khan: شاہ رخ خان کے بعد اب سلمان خان کے ساتھ دھوم مچانے آرہے ہیں ڈائریکٹر اٹلی، اسکرپٹ ہورہی ہے فائنل
’جوان‘ کی طرح ہی اٹلی کی یہ آنے والی فلم بھی ایکشن انٹرٹینرہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں کے درمیان یقینی طور پر بات چیت چل رہی تھی، لیکن یہ بات کسی نتیجے تک نہیں پہنچ پائی۔
Barzakh on OTT: فواد خان اور صنم سعید کی پاکستانی سیریز ’برزخ‘ 19 جولائی کو OTT پر ہوگا نشر
'برزخ' کو ڈائریکٹ عاصم عباسی نے کیا۔ اس سے قبل وہ 'زندگی' نیٹ ورک کی پہلی پاکستانی اوریجنل 'چوڑیلز' اور فیچر فلم 'کیک' کی ہدایت کاری کر چکے ہیں۔
Chandu Champion Box office Collection Day 3: ‘چندو چمپئن’ نے 20 کروڑ سے زائد کا کیا کلیکشن ، کارتک آرین کی فلم سنڈے ٹیسٹ میں ہوئی کامیاب
کارتک آرین اور کبیر خان کی فلم 'چندو چمپئن' ' کا آج سینما گھروں میں تیسرا دن ہے۔ تیسرے دن کی کل آمدنی کے اعداد و شمار ابھی آنا باقی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اب تک تیسرے دن کے کلیکشن کو دیکھتے ہوئے امید کی جا رہی ہے کہ فلم اتوار کو باکس آفس پر مجموعی طور پر شاندار کارکردگی دکھائے گی۔
Nisha Dubey On Chirag Paswan: بھوجپوری اداکارہ چراغ پاسوان کی محبت میں گرفتار، لاکھوں مداحوں کے سامنے کیا محبت کا اظہار
چراغ پاسوان کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ ہیں۔ انہیں پسند کرنے والوں میں بھوجپوری سنیما کی ایک اداکارہ بھی ہے جس کا نام نشا دوبے ہے۔ نشا دوبے نے حال ہی میں چراغ کے تئیں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔
Salman Khan Death Threat: سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کی ایف آئی آر درج، پولیس نے ایک ملزم کو کیا گرفتار
سائبر پولیس نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے معاملے میں آئی ٹی ایکٹ 66 (D) کے ساتھ 506 (2)، 504، 34 آئی پی سی کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔ کرائم برانچ کی ایک ٹیم معاملے کی جانچ کے لیے راجستھان گئی تھی۔
Fan Murder Case: مداح کے قتل معاملے میں وکیل نے پیش کی وضاحت، کہا- کنڑ سپر اسٹار درشن کی بیوی نہیں ہیں پوترا گوڑا
پولیس اور اہلکاروں کی طرف سے پوترا گوڑا کو درشن کی بیوی کہنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انیل بابو نے کہا کہ ممکن ہے کہ انہوں نے غلطی سے ایسا کیا ہو۔