Salman Khan on Eid-ul-Adha Post: فیملی کے ساتھ سلمان خان نے منائی عید، ماں پر پیار لٹاتے ہوئے نظر آئے بھائی جان
Eid-ul-Adha 2023: عید الاضحیٰ کے موقع پر سلمان خان نے اپنے فینس کو ایک زبردست سرپرائز دیا ہے۔ اداکار نے فینس کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی ایک فیملی فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
SatyaPrem Ki Katha Review: کارتک کیارا کی یہ فلم ہے انٹرٹینگ، لڑکی کی نہ کا مطلب نہ ہوتا ہے، دیتی ہے یہ پیغام
Satyaprem Ki Katha Review: کارتک آرین اور کیارا اڈوانی کی فلم ستیہ پریم کی کہانی دیکھنے کا پلان بنا رہے ہیں تو پہلے جان لیں کہ یہ کیسی فلم ہے۔
Asin Breaks Silence On Her Divorce: آسن نے کیا واقعی طلاق لی ہے یا یہ صرف افواہیں ہے….
اگرچہ آسن نے سلوراسکرین کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ لیکن وہ سوشل میڈیا پرکافی ایکٹیو ہیں۔ اداکارہ آسن اکثراپنی ذاتی زندگی کے بارے میں اپ ڈیٹ اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں
Devraj Patel Death: ’دل سے برا لگتا ہے‘ ویڈیو سے مشہور ہوئے دیوراج پٹیل، سڑک حادثے میں گئی جان
Devraj Patel Death News: دل سے برا لگتا ہے بھائی فیم ڈائیلاگ سے مشہور ہوئے دیوراج پٹیل کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی ہے۔ وہ چھتیس گڑھ کے مقبول یوٹیوبرمیں سے ایک تھے۔
Ok Taecyeon: سوچتا ہوں کہ ہندوستانی تفریحی صنعت کا حصہ بننے کا تجربہ کیسا ہوگا: اوکے تائی سیون
Ok Taecyeon نے کہا کہ وہ ابھی تک ہندوستان کے دورے پر نہیں آئے ہیں، حالانکہ وہ جلد ہی یہاں کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Gauahar Khan: گوہر خان نے دس دن میں دس کلو وزن کیا کم، نظر آئیں کچھ اس طرح
گوہر اور زید کی شادی 25 دسمبر 2020 کو ہوئی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ دونوں کی ملاقات لاک ڈاؤن کے دوران راشن خریدتے ہوئے ہوئی تھی۔
Aftab Shivdasani Birthday: آفتاب شیوداسانی نے ایک ہی لڑکی سے دوبار کی شادی، فلموں سے دور رہ کر بھی کروڑوں کماتا ہے یہ فلاپ اداکار
آفتاب بالی ووڈ کے کچھ ایسے فنکاروں میں سے ہیں، جو بچپن سے فلموں میں مسلسلس کام کر رہے ہیں، مگر انہیں وہ پہچان نہیں مل سکی، جس کے وہ حقدار تھے۔
Salman Khan lashes out at Aaliya Siddiqui: سلمان خان نے بگ باس کے گھر میں نوازالدین صدیقی کی اہلیہ کی جم کر کلاس لگائی
سلمان نے عالیہ کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ عالیہ غور سے سنو، ہمیں تمہاری ذاتی زندگی کے بارے میں جاننے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس شو میں آکر آپ اپنی ذاتی زندگی پر بات کریں گے تو ایسا نہیں ہے۔ آپ نے بہت کچھ کہا ہے۔ گھر کے اندر اور باہر اس کے بارے میں بہت کچھ کہا جا چکا ہے۔
Avneet Kaur Expensive Things: اداکارہ اونیت کور، کم عمری میں ہی لگژری کار سے لیکر عالیشان محل تک کی مالک
Avneet Kaur Expensive Things: اونیت کور نے کم عمری میں ہی بے پناہ شہرت حاصل کی۔ اداکارہ ان دنوں اپنی فلم ‘ٹکو ویڈز شیرو’ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، ایسے میں ہم آپ کو ان کی لگژری لائف کی ایک جھلک دکھا رہے ہیں۔ ٹی وی شوز ‘چندرا نندنی’ اور ‘علاؤ کا نام تو …
Ram Charan and Upasana’s Daughter: اپنی نوزائیداہ بیٹی کے ساتھ پہلی بار نظر آئے اداکار رام چرن اور اپاسنا، بیٹی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
Ram Charan Daughter: تیلگو سپراسٹار رام چرن اور ان کی بیوی اپاسنا پہلی بار اپنے نوزائیدہ بچی کے ساتھ میڈیا کے سامنے آئے۔ تاہم جوڑے نے میڈیا کو بچے کا چہرہ دکھانے سے انکار کردیا۔





