Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں آنا ایک ایسا حقیقی احساس ہے، جو ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے،ہم کشمیر سے محبت کرتے ہیں ۔یہ سر زمین انتہائی خوصبورت ہے اور جی 20 اجلاس کے انعقاد کیلئے بھی سب سے بہترین جگہ  ہے۔

آدتیہ کے دوست اور بلڈنگ کے واچ مین  نے باتھ روم سے اس کواٹھاکر فوراً اسپتال پہنچایا جہاں اداکار کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکٹر کی موت کے پیچھے ڈرگس کا زیادہ استعمال ہوسکتا ہے

G20 Summit in Srinagar: سمٹ میں شامل ہونے والے نمائندے ایس کے آئی سی سی گئے جہاں پگڑی، تلک اورپھولوں سے ان کا روایتی استقبال کیا گیا۔

این سی بی کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کارڈیلیا کروز سے نشیلی اشیاء ضبط کئے جانے کے معاملے میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کا نام شامل نہ کرنے کے عوض ان سے مبینہ طور پر 25 کروڑ روپئے کی رشومت سے متعلق الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔

سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تھرو بیک تصویر شیئر کرکے مداحوں کے ساتھ اس خوشی بھرے لمحہ کا جشن منایا ۔سشمیتا کی اس پوسٹ پر ہر کوئی محبت اور خوشی کا اظہار کر رہا ہے

سینما کی دنیا میں پہلی بار جدید ٹیکنالوجی اور دولت سے مالا مال جاپان میں بچوں کی بدلتی ہوئی دنیا کی ایسی تصویریں اتنے  منفرد انداز میں سامنے آئی ہیں۔

سکم میں مس یونیورس جاپان شمال مشرقی ہند کے سب سے بڑے میوزک ویڈیو میں کام کریں گی۔یہ میوزک ویڈیو خطے میں اب تک کی سب سے بہترین ویڈیو کے طور پر سامنے آئے گی۔

Nushrratt Bharuccha: اپنی آنے والی فلم ’چھترپتی‘ کے پرموشن میں مصروف نصرت بھروچا نے حال ہی میں اپنے مستقبل کے شوہر کی خصوصیات سے متلق کچھ دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔

سپنا چودھری نے کانز فلم فیسٹیول میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس بارے میں سپنا چودھری نے کہا، 'میں واقعی بہت شکر گزار ہوں۔ میں اس فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر چلنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اپنی ثقافت اور جڑیں پیش کرنے جا رہی ہوں

 نرمل رشی نے کئی طرح کے کرداروں میں شاندار مظاہرہ کیا ہے، جن میں سے ہرایک کو اپنے مخصوص انداز سے نشان زد ہے۔