Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

بھوجپوری اداکارہ نے بتایا کہ ملزم مہیش انٹرویو کے دوران شراب پی رہا تھا۔ اس کے بعد مجھے اس کی کچھ حرکتوں پر شک ہوا تو میں نے اس سے انٹرویو ختم کرنے کو کہا۔

اداکارہ رچا چڈھا نے بھی منی پور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو کے بارے میں اپنی پوسٹ میں، رچا چڈھا نے اسے "شرمناک! ہولناک! ناحق!" قرار دیا ہے۔

کاویانجلی سمان تقریب کے دوران، تجربہ کار فنکارواداکار انو کپور کو بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے شال پہنا کران کا استقبال کیا۔ اس کے بعد انو کپور کو گوپال داس نیرج ایوارڈ 2023 سے نوازا گیا۔

دیپیکا ککڑ نے حال ہی میں ایک بیبی بوائے کو جنم دیا ہے۔ ایک دن پہلے انہوں نے شوہرشعیب ابراہیم کے ساتھ مل کر میڈیا کے سامنے بیبی بوائے کا تعارف کرایا اور تصویر کے لئے پوز دیئے۔

 انٹرٹینمنٹ کوئن عرفی جاوید نے اب ٹماٹرکی مہنگائی سے متعلق بڑی بات کہی ہے۔ انہوں نے ٹماٹرکی مہنگائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے نیا گولڈ بتایا ہے۔ انہوں نے اس سے متعلق ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔

بطور ہدایت کار جوہر کے کھاتے میں 'کبھی خوشی کبھی غم'، 'کبھی الوداع نہ کہنا' اور 'مائی نیم از خان' شامل ہیں، جب کہ بطور پروڈیوسر ان کے کھاتے میں 'کل ہو نا ہو'، 'یہ جوانی ہے دیوانی'، 'کپور اینڈ سنز' اور 'راضی' جیسی فلمیں ہیں۔ وہ سلیبریٹی چیٹ شو 'کافی ود' کرن کی میزبانی بھی کرتے ہیں۔

ثنا خان اپنے بچے کی پیدائش کے بعد اپنی زندگی کا لطف لے رہی ہیں۔ وہ اپنے اس خاص سفر کی جھلک فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انسٹا گرام پر وہ اکثر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

فلمی دنیا میں تیزی سے ایک خبر پھیل رہی ہے کہ سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی-2 سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ گزشتہ دو ایپیسوڈ میں سلمان خان ندارد تھے۔ سلمان خان ہر ویکنڈ کا وار لے کرآتے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے اچھے کاموں اور ملک کے مفاد میں شروع کی گئی ان کی پالیسیوں کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔ اب گلوکار، گیت نگار اور موسیقار وزیر اعظم نریندر مودی کووقف کرنے کے لئے  ایک گانا لے کر آئے ہیں "بھارت کا امرت کال" جسے شاداب فریدی نے گایا ہے

کرکٹ سے موسیقی کا موازنہ کرتے ہوئے حسین نے کہا کہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی ایک "خوشگوار مقام" پر ہے اور اس کا مستقبل روشن ہے کیونکہ کئی نوجوان موسیقار اپنی شناخت بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔