Lok Sabha Election 2024: امیتابھ بچن اور جیا بچن کے بعد سیاست میں ہاتھ آزمائیں گے ابھیشیک بچن؟ الہ آباد لوک سبھا سیٹ سے آزما سکتے ہیں قسمت
ایشوریہ رائے کے شوہر ابھیشیک بچن ایک اداکار سے زیادہ کہیں اچھے بزنس مین ہیں۔ وہ دو کامیاب اسپورٹس ٹیم پرو کبڈی ٹیم اور جے پور پنک پینتھرس کے مالک ہیں۔ اس کے علاوہ وہ انڈین سپرفٹبال لیگ میں چنئین فین کلب کے بھی مالک ہیں۔
Sara Ali Khan Finding New Workplace: سارہ علی خان کو نئے دفترکی تلاش، ویڈیو ہوا وائرل، ماں امرتا کا حال دیکھ کر لوگوں کا ردعمل سامنے آیا
اداکارہ سارہ علی خان اپنی ماں امرتا سنگھ کے ساتھ اپنے نئے آفس کی تلاش میں نکلی ہوئی ہیں۔ ماں-بیٹی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سارہ علی خان کی ماں امرتا کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ہیں۔
Meena Kumari Biopic: مینا کماری کی بایو پک سے ڈیزائنر منیش ملہوترا ہدایتکاری میں ڈیبیو کریں گے
مینا کماری یکم اگست 1933 کو دادر، ممبئی میں پیدا ہوئیں اور 31 مارچ 1972 کو صرف 39 سال کی عمر میں جگر کی خرابی کے باعث انتقال کر گئیں۔
Gauri Khan Reaction on Jawan Trailer: شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کا ٹریلر دیکھنے کے بعد ایسا تھا گوری خان کا ردعمل، فین کے سوال پر کنگ خان نے کہی یہ بات
شاہ رخ خان پٹھان کی ریلیز کے پہلے سے فینس کے ساتھ آسک می سیشن کرتے آرہے ہیں۔ اب جمعرات کو پھرایس آرکے نے اس سیشن کو رکھا، جس میں فینس نے ان سے کچھ دلچسپ سوال کئے۔
Censor Board bans Akshay Kumars film OMG 2: سینسر بورڈ نے اداکار اکشے کمار کی فلم ’او مائی گوڈ’ 2 پر لگائی روک
سنسر بورڈ کی نظریں او ایم جی 2 پر لگی ہوئی ہیں، فلم 'او مائی گاڈ' کا دوسرا حصہ، جس میں بھگوان اور عقیدت مند کے درمیان خاص تعلق دکھایا گیا ہے۔ اکشے کمار، پنکج ترپاٹھی اور یامی گوتم جیسے ستاروں سے سجی اس فلم کو سنسر بورڈ نے اس فلم کی ریلیز کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا ہے
Udit Narayan Love Story: ممبئی آکر ادت نارائن نے کی تھی دوسری شادی، پول کھلنے پر ہوٹل سے ہونا پڑا تھا فرار، کہاں ہیں پہلی بیوی رنجن جھا؟
ادت نارائن کا اپنا ایک دور رہا ہ۔ 90 کے دورمیں انہوں نے تقریباً ہرفلم میں اپنے سُروں سے گانوں کو سجایا۔ ’قیامت سے قیامت تک‘ نے سنگرکی قسمت بدل دی تھی۔
Aditya Roy Kapur-Ananya Panday Relationship: آدتیہ رائے کپور اور اننیا پانڈے رومانٹک انداز میں نظر آئے ایک ساتھ، افواہوں پر لگ گیا بریک!
بالی ووڈ کے رومرڈ کپل اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی کچھ تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں دونوں اسپین میں ویکیشن مناتے ہوئے دکھائی دیئے۔
6 Upcoming Bollywood Movies Budget: میگا بجٹ کی ہیں اس سال آنے والی یہ 6 فلمیں، شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے ساتھ اکشے کمار کی 2 فلمیں
سال 2023 کے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔ ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ اور’آدی پُرش‘ سمیت کئی میگا بجٹ کی فلمیں باکس آفس پربری طرح فلاپ ہوئیں۔
Shahrukh Khan ‘Jawan’ Preview: جوان‘ کے ٹریلر میں الگ-الگ انداز میں نظر آئے کنگ خان، ایکشن سین دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
Jawan Prevue: شاہ رخ خان کے فینس کا انتظاراب ختم ہوگیا ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم کا ٹریلر 10 جولائی کو ریلیز کردیا گیا ہے۔
Huma Qureshi On Gangs Of Wasseypur: گینگس آف واسے پور کے لئے ہما قریشی کو ملی تھی محض اتنی فیس، لیکن بدل گئی قسمت
ہما قریشی نے اپنے کیریئر کے آغاز میں آنے والی پریشانیوں سے متعلق بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ’گینگس آف واسے پور‘ کے لئے انہیں صرف 75 ہزار روپئے ملے تھے۔





