Huma Qureshi Birthday: ایک دو نہیں بلکہ 8 دلوں کو زخمی کرچکی ہیں ہما قریشی، اداکارہ کو شادی کے لئے اب بھی مسٹرپرفیکٹ کا انتظار
انوراگ کشیپ کی فلم ”گینگ آف واسے پور“ سے بالی ووڈ میں دستک دینے والی ہما قریشی اپنی ہی فلم کے ڈائریکٹر یعنی انوراگ کشیپ پر بھی فدا ہوگئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس میں ایسا دعویٰ کئی بار کیا جاچکا ہے، لیکن دونوں نے اپنا رشتہ کبھی عوامی طور پر قبول نہیں کیا
Controversy over Varun Dhawan’s ‘Bawal’: ورون دھون کی فلم ‘بوال’ پر کھڑا ہوا تنازعہ، یہودی تنظیم نے کیا فلم کو پرائم ویڈیو سے ہٹانے کا مطالبہ
فلم سے متعلق ہنگامہ آرائی پر ورون دھون نے کہا تھا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں، اس سے قبل بھی کئی فلموں میں مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جا چکا ہے اور میں تنقید کا احترام کرتا ہوں۔
Hema Malini was Pregnant during the Shooting: اس فلم کی شوٹنگ کے وقت ہیما مالنی تھیں حاملہ، 7 بھائیوں کی کہانی نے باکس آفس پر مچایا تھا ہنگامہ
سال 1982 میں ہیما مالنی کی امیتابھ بچن کے ساتھ یہ فلم فینس کی مقبول فلموں میں سے ایک ہے۔ جبکہ ان سات بھائیوں کی کہانی کو آج بھی یوٹیوب پر لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
Gadar 2: ’’دونوں ملکوں میں اتنی محبت ہے لیکن‘‘،پاکستان اور بھارت کے حوالے سے سنی دیول کے بیان پر صارفین نے دیے حیران کن رد عمل
اداکار سے سیاستداں بنے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سنی دیول نے اپنی نئی فلم غدر 2 کی تشہیر کے دوران بڑا بیان دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان نفرت کی ذمہ دار سیاست ہے۔
There is love on both sides India and Pakistan: ہندوستان-پاکستان کے لوگ پیار چاہتے ہیں، یہ سیاسی کھیل ہے جو نفرتیں پیدا کرتا ہے: سنی دیول
سنی دیول نے دونوں ملکوں کی عا م عوام کے تئیں اپنے تاثر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں طرف اتنا ہی پیار ہے۔ یہاں کچھ لینے اور دینے کی بات نہیں ہوتی ہے۔ یہاں انسانیت کی بات ہوتی ہے۔ جھگڑے نہیں ہونے چاہیے، دونوں طرف اتنا ہی پیار ہے۔ یہ سیاسی کھیل ہوتا ہے جو نفرتیں پیدا کرتا ہے۔
McDonaldization of Indian Classical Music: ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی میکڈونلڈائزیشن
بالکل اسی طرح جس طرح وندے ماترم اور جن گنا من نے ہندوستان کو اپنی آزادی کے لیے لڑنے کے لیے اپنے پیروں پر کھڑا کیا اور لوگوں کو یہ احساس دلایا کہ وہ سب ایک قوم کے ہیں، اور وہ ان کا مادر وطن ہے۔
Anurag Thakur’s warning to CBFC over Oppenheimer: فلم اوپن ہائیمر میں بھگوت گیتا کا اشلوک پڑھتے ہوئے مباشرت کے مناظر دکھانے پر ہنگامہ، سینسر بورڈ کے خلاف ہوگی کاروائی
فلم اوپن ہائیمر میں ایک جگہ مباشرت کرتے ہوئے ایک سین دکھایا گیا ہے جس دوران ایکٹر کو بھگوت گیتا کا اشلوک پڑھتے ہوئے دیکھاگیا ہے۔ ایسا کرنے سے ہندو برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے جس سے ایک بڑا طبقہ اس فلم پر ناراضگی کا اظہار کررہا ہے۔
Palak Tiwari Revealed from her Dating: پلک تیواری نے 15 سال کی عمر میں بنالیا تھا بوائے فرینڈ، ڈیٹ پر جانے کے لئے ملتی تھی ماں شویتا تیواری کی دھمکی
سوشل میڈیا پر قہر برپا کرنے والی پلک تیواری ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی ہیں۔ پلک تیواری نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی ماں انہیں ڈیٹ پر جانے سے روکنے کے لئے کیا کرتی تھیں۔
World Cup 2023: آئی سی سی نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ شیئر کی شاہ رخ خان کی تصویر، فینس نے کہا- کہتے ہیں کہ کسی چیز کو دل سے چاہو…
ODI World Cup 2023: ہندوستان اس سال آئی سی سی ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ اس کے لئے شیڈول بہت پہلے ہی جاری کردیئے گئے تھے۔ عالمی کپ کی شروعات سے پہلے اس کی خاص چمچماتی ہوئی ٹرافی کو فی الحال پورے ہندوستان میں گھمایا جا رہا ہے۔
Brutality in Manipur: منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ کے واقعے پر پریانکا چوپڑا، ریچا چڈھا،اکشے کمار، سونو سود برہم، شرمناک! خوفناک! غیر اخلاقی حرکت!
اداکارہ ریچا چڈھا نے بھی منی پور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم اور زیادتی پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو کے بارے میں اپنی پوسٹ میں، رچا چڈھا نے اسے "شرمناک! خوفناک! غیر اخلاقی حرکت!"قراردیا۔





