Janhvi Kapoor New Film With Ram Charan: جھانوی کپور کے یوم پیدائش پر رام چرن نے دی مداحوں کو خوشخبری، اس فلم میں بنی دونوں کی زبردست جوڑی
جھانوی کپور جونیئر این ٹی آر کی دیورا سے ساتھ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، جس کے ہدایت کار کے۔ شیوا کر رہے ہیں۔ یہ فلم اکتوبر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
Film ‘Bastar’ trailer: ’بستر‘کا دمدار ٹریلر ریلیز، دل کو دہلا دینے والے ہیں کچھ سین، اس دن سِنِیما گھروں میں دیکھ پائیں گے فلم
وپل امرت لال شاہ کی سن شائن پکچرز کی طرف سے پروڈیوس اور آشین شاہ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ، 'بستر: دی نکسل اسٹوری' کو سدیپٹو سین نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
Ae Watan Mere Watan: کون ہیں اوشا مہتا، جن کی زندگی سے متاثر فلم میں سارہ علی خان ان آئیں گی نظر؟
اوشا مہتا گاندھی جی سے متاثر ہوکر پلی بڑھی اور ان کے پیروکاروں میں شامل ہوگئی۔ وہ ہر قسم کی آسائشوں سے دور رہتی تھی۔ گاندھیائی طرز زندگی کو اپنایا اور صرف کھادی کے کپڑے پہنے۔
Health News: اچھی فٹنس کے بعد بھی کیوں اسٹروک اور ہارٹ اٹیک کا شکار ہو جاتے ہیں لوگ ، جانئے آخر کیا ہے اس کی وجہ ؟
برین اٹیک کو ہی فالج ((اسٹروک)) کہتے ہیں۔ دماغ کو خون کی مناسب فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے اس کی خون کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ۔جس کی وجہ سے آکسیجن صحیح طریقے سے نہیں پہنچ پاتی اور دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے۔
Ankita Lokhande: انکیتا لوکھنڈےکو ممبئی کی بارش پسند ہے، انہوں نے کیا اس ہولناک حادثے کا انکشاف
اس دوران انکیتا لوکھنڈے نے بتایا کہ انہیں ممبئی کی بارشیں بہت پسند ہیں۔ ممبئی میں جب بھی بارش ہوتی ہے۔ وہ اس سے بہت لطف اندوز ہوتی ہیں۔
Nana Patekar’s message to Farmers: نانا پاٹیکر نے کسانوں سے کی بڑی اپیل،کہا حکومت کس کی بنانی ہے یہ اب طے کرے کسان بھائی
نانا پاٹیکر ہمیشہ کسانوں کے بارے میں آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ کسانوں پر ہونے والے مظالم کی مخالفت کی ہے۔ اس بار کسانوں کا ساتھ دیتے ہوئے انہوں نے کہا – پہلے 80-90فیصد کسان تھے، اب 50فیصد کسان ہیں۔ اب حکومت سے کچھ نہ مانگو۔ اب فیصلہ کرو کہ کس کی حکومت لانی ہے۔
Khanzaadi Relationship Status: بگ باس 17میں خانزادی اور ابھیشیک کی قربت صرف اتنی ہی تھی کہ…
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتاتے چلیں کہ شو میں خانزادی اور ابھیشیک کے درمیان محبت اور نفرت کا رشتہ دکھایا گیا تھا۔
Anant Ambani Wedding: مکیش امبانی نے جتنا خرچ کیا اتنے میں پورا پاکستان تین چار شادیاں کرسکتا ہے، آرزو کاظمی نے کہا کہ بے گانی شادی میں ‘عبداللہ دیوانہ ہے ؟
آرزو کاظمی نے کہا کہ ایک کہاوت ہے کہ بے گانی شادی میں 'عبداللہ دیوانہ ہے۔' آج پاکستان میں بھی یہی صورتحال ہے۔ مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی بھارت میں ہو رہی ہے اور پاکستان میں صرف یہی خبرچل رہی ہے۔
Radhika Merchant Net Worth : مکیش امبانی کی چھوٹی بہو رادھیکا مرچنٹ ہیں کتنی امیر، کون ہیں رادھیکا مرچنٹ جو بنے والی ہیں امبانی کی بہو؟
ملک کے سب سے بڑے صنعت کار مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی جولائی میں اپنی منگیتر رادھیکا مرچنٹ سے شادی کرنے جا رہے ہیں۔
Ranveer Singh and Deepika Padukone : دپیکا پڈوکون کا پریگینسی میں اس طرح کا ڈانس کرنےپر فینس نے کہا کہ پیسہ انسان سے کیا کیا کرواتا ہے ؟
دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے اس ڈانس کو جہاں کئی یوزر پسند کر رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب بہت سے لوگ 'موم ٹوبی'دیپیکا پڈوکون کا پریگینسی میں اس طرح سے ڈانس کرنا پسند نہیں کررہے ہیں۔





