Elvish Yadav Controversy: گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا تو بولے ایلوش یادو- ہندو مخالف لابی پھر سے متحد ہو گئی ہے
اب ایلوش یادو نے بھی ساگر ٹھاکر (میکسٹن) کے الزامات کا جواب دیا ہے۔ ایلویش یادو نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنا موقف پیش کیا ہے۔ اس میں انہوں نے ساگر ٹھاکر پر کئی الزامات لگائے ہیں۔
Check Bounce Case: چیک باؤنس کیس میں سمجھوتے کے لیے تیار ہوئیں امیشا پٹیل، اداکارہ نے رقم واپس کرنے کے لیے دیے 2 کروڑ 75 لاکھ روپے کے پانچ چیک، مدعی نے کیا قبول
رانچی سول کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس دگ وجے ناتھ شکلا کی عدالت اس کیس کی سماعت کر رہی تھی۔ اجے سنگھ کی طرف سے ایڈوکیٹ سمیتا پاٹھک پیش ہوئے۔
Shaitaan Box Office Collection Day 1: ‘شیطان’ کی بمپر اوپننگ، اجے نے اپنی ہی فلم ‘دریشیم 2’ کا توڑا ریکارڈ،شیطان‘ سال 2024 کی بلاک بسٹر بن سکتی ہے فلم
شیطان' ڈبل ڈیجٹ میں اوپنگ کی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے بجٹ کی بات کریں تو 'شیطان' کا بجٹ 60 سے 65 کروڑ روپے ہے۔
Shaitaan Review: کالا جادو اور واشیکرن پر مبنی اجے دیوگن کی فلم ’شیطان‘ کا پہلا ریویو آیا سامنے، خوفناک ولن نے جیتامداحوں کا دل
اجے دیوگن اور آر مادھون کی فلم 'شیطان' کالے جادو اور واشکرن پر مبنی ایک خوش حال خاندان پر ہے جس پر شیطان قبضہ کر کے ان کی خوشگوار زندگی کو تباہ کر دیتا ہے۔ اس فلم کو شائقین کی جانب سے بہت اچھا رسپانس مل رہا ہے۔
Adil Khan Durrani Wedding: عادل خان درانی نے دوسری شادی کی تو راکھی ساونت کا سامنے آیا ریکشن، یہ پوسٹ کر کے اپنے سابق شوہر کو بنایا نشانہ!
عادل خان درانی اور سومی خا ن نے بھی اپنی شادی کی افواہوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ان تمام باتوں کے بارے میں سب کو بتائیں گے۔
Aamir Khan: عامر خان کا پائپ مہنگا ضرور ہے، لیکن ہماری طرح عامر بھی 10 روپے کا لائٹر استعمال کرتے ہیں
اداکار نے یہ لائیو سیشن اپنے پروڈکشن ہاؤس کے پیج سے کیا۔ اس لائیو سیشن میں اداکار 'لاپتہ لیڈیز' سے متعلق مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتے نظر آ رہے ہیں۔
Jhanak Star Dolly Sohi Passes Away: ‘جھنک’ سے شہرت پانے والی اداکارہ ڈولی سوہی انتقال کر گئیں، ڈولی کو صحت کی خرابی کی وجہ سے ‘جھنک’ شو چھوڑنا پڑاتھا
ڈولی کو حال ہی میں سانس لینے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی۔جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ علاج کے بعد ان میں بہتری دکھائی دے رہی تھی۔
Anupam Kher announces comeback to direction: انوپم کھیر نے ہدایت کاری میں واپسی کا کیا اعلان، اس فلم کو کریں گے ڈائریکٹ، شوٹنگ جمعہ سے ہوگی شروع
اداکار نے 'X' پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا، " شروع کرنے کے بارے میں سب سے اچھا طریقہ جو میں نے سوچا، وہ یہ ہے کہ میں اپنی ماں دلاری کے مندر میں جاکر ان کا آشیرواد حاصل کروں اور میرے والد کی تصویر بھی مجھے آشیرواد دے۔
Indian Street Premier League: منور فاروقی نے کرکٹ لیجنڈ سچن تندولکر کو کردیا آؤٹ ، اسٹیڈیم میں پھیلی خاموشی
اس ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ منور فاروقی سچن تندولکر کو کیچ آؤٹ کرتے ہیں۔ جب سچن آؤٹ ہوتے ہیں تو پہلے تو خود منور کو یقین نہیں آتا کہ انہوں نے سچن کو آؤٹ کیا ہے۔ اس کے بعد منور پھر خوشی سے اچلنے لگتے ہیں ۔ سچن کے آؤٹ ہونے کے بعد پورے اسٹیڈیم میں خاموشی چھا جاتی ے۔
Healthy Breakfast Tips: کم وقت میں بنائیں یہ صحت بخش ناشتہ، جانئے اس کا مزیدار نسخہ
بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ کون سا ناشتہ جلدی تیار کر کے کھا سکتے ہیں۔ تقریباً ہر بیچلر کو اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب ہم اس مسئلے کا حل لے کر آئے ہیں۔





