Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہفتے کے دنوں میں 'کریو' کی کمائی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ آئیے یہاں جانتے ہیں کہ اس فلم نے ریلیز کے چھٹے دن کتنے کروڑ کمائے؟

اکشے کمار کے ساتھ نظرآنے والی حسینہ آرتی چھابڑیا نے حال ہی میں فینس کے ساتھ خوشخبری شیئرکی ہے۔ آرتی نے سوشل میڈیا پربالکل الگ انداز میں بیبی بمپ فلانٹ کیا ہے۔

اس شادی کی ویڈیو میں تاپسی پنو کو سرخ بھاری ورک سوٹ میں دلہن کے روپ میں پویلین میں داخل ہوتے دیکھا جا رہا ہے۔

جیا نے مزید کہا، 'لیکن کبھی کبھی ان کا من کرے تو چھوٹے موٹے  فلرٹ کرتے تھے ۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جیا پردا اور دھرمیندر نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔

بونی کپور نے حال ہی میں سلمان خان اور بیٹے ارجن کپور کے درمیان خراب تعلقات کو کر بیان دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج میرے بیٹے جو کچھ بھی ہیں اس کا پورا کریڈٹ سلمان خان کو جاتا ہے۔

راجیش کھنہ کی پہلی محبت اداکارہ انجو مہندرو تھیں۔ اس سے سب واقف ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ہندی سنیما میں ایک ایسی اداکارہ تھی۔ جس پر  راجیش کھنہ بغیر کسی رشتے کے اپنے جذبات کا اظہار کرنے لگے۔

ایک تصویر میں شاہ رخ خان علویہ جعفری کو گلے لگاتے نظر آرہے ہیں۔جب کہ دوسری تصویر میں شاہ رخ ان کے ماتھے پر بوسہ دے رہے ہیں،

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رہی مہیما چودھری کی زندگی کافی مشکلات سے بھری رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی زندگی میں کافی درد جھیلے ہیں اوران کی کہانی کافی درد ناک ہے۔

 پرنیتی چوپڑا سے متعلق ہردوسرے دن یہ خبر آرہی ہے کہ اداکارہ ماں بننے والی ہیں اور آرام دہ کپڑوں میں وہ اپنا بیبی بمپ چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اب ان افواہوں سے تنگ آکر اداکارہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے اور لوگوں کو اپنا نیا فیصلہ سنا دیا ہے۔

فلموں کی بات کریں تو شاہ رخ خان اب تک تین سب سے بڑی بلاک بسٹر فلمیں دے چکے ہیں۔ اس فہرست میں پٹھان، جوان اور ڈانکی شامل ہیں۔ ایک ہی سال میں ان کی فلموں کی زبردست کامیابی نے باکس آفس پر ریکارڈ بھی بنائے۔