Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

بھوجپوری اسٹار پون سنگھ نے بدھ کو لوک سبھا الیکشن سے متعلق بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوک سبھا الیکشن لڑیں گے۔ اس سے پہلے پون سنگھ نے آسنسول سیٹ سے الیکشن لڑنے سے انکار کردیا تھا۔

ٹی وی اداکارہ شہناز گل کے والد سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں خبرآئی تھی کہ شہناز گل کے والد سنتوخ سنگھ کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔

اس پیش رفت کے بعد مختلف طبقوں کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے، کچھ نے حکومت کے اس قدم کا خیر مقدم کیا ہے تو کچھ نے اس کی مخالفت کی ہے۔ تمل اداکار اور تملگا ویٹری کزگم (TVK) پارٹی کے سربراہ تھلاپتی وجے بھی مظاہرین میں شامل ہو گئے ہیں۔

شیطان' بھی دنیا بھر میں بہت اچھا بزنس کر رہا ہے۔ فلم نے صرف تین دنوں میں 75 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے۔

گرمی کے موسم میں پیٹ کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے دہی سے بہتر کوئی چیز نہیں ہو سکتی۔ آپ چھاچھ یا میٹھی لسی دہی کسی بھی شکل میں کھا سکتے ہیں۔

ہندوستان ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ دہلی میں پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا کی شادی کے فیملی فنکشنز شروع ہو گئے ہیں۔

سوریا کرن کی بطور ہدایت کار پہلی فلم 'ستیم' تھی جو سال 2003 میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم میں سمنتھ اور جینیلیا دیش مکھ مرکزی کردار میں تھے۔ یہ فلم بہت زیادہ ہٹ رہی اور 150 دن سے زیادہ اسکرین پر رہی

کینیڈین پروڈکشن "ٹو کِل اے ٹائیگر" کو دہلی میں پیدا ہونے والی نشا پاہوجا نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ وہ ٹورنٹو میں ایمی نامزد فلم میکر ہے۔ اس کا ورلڈ پریمیئر 2022 ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا جہاں اس نے بہترین کینیڈین فیچر فلم کا ایمپلیفائی وائس ایوارڈ جیتا۔

لاپتہ  لیڈیز' کی کہانی دو دلہنوں کے ادلا بدلی  سے شروع ہوتی ہے۔ ٹرین کے سفر کے دوران اپنی دلہن کو کھودینے والا دیپک اسے ڈھونڈنے کی کوشش میں  لگ جاتا ہے

تقریب کے 12 ججوں میں فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا، کریتی سینن، پوجا ہیگڑے، کرکٹر ہربھجن سنگھ سمیت کئی مشہور شخصیات شامل تھیں۔ یہ پروگرام سونی لائیو پر براہ راست دکھایا جا رہا تھا۔ فلمساز کرن جوہر اور سابق مس ورلڈ میگن ینگ نے تقریب کی میزبانی کی۔