Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شائقین اس ویڈیو پر کافی تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا- وہ شاندار لگ رہی ہیں۔ آج بھی مجھے لگتا ہے کہ اناایپ تھا ۔

سلمان خان کے گھر کے باہر بھیڑ جمع ہوگئی ہے اور دبنگ خان کے گھر کے  باہرپولیس کی دبنگئی کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس دوران پولیس بھیڑپر لاٹھی چارج کرتی ہوئی نظرآرہی ہے اوریہ نظارہ سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے، لیکن ایسا کیوں ہوا، آئیے بتاتے ہیں۔ 

معروف ہدایت کار ایکتا کپور نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان کے مہینے میں روزہ رکھتی ہیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایکتا کپور نے کیپشن پر لکھا، 'ہر سال کی طرح میں نے رمضان کے مہینے میں روزہ رکھا ہے۔

جہاں رنبیر کپور 'رامائن' میں بھگوان رام کا کردار ادا کرنے جا رہے ہیں وہیں اداکارہ سائی پلوی کو ماں سیتا کے کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔

آئیفا نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں پریتی زنٹا گانے لیلیٰ میں لیلی پر ڈانس کر رہی ہیں۔ انہوں  یعنی پریتی نے کالے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور وہ اس گانے پر انتہائی دلکش انداز میں ڈانس کر رہی ہیں۔

سنی لیونی نے سال 2011 میں ڈینیئل ویبر سے شادی کی۔ڈینیل سے شادی کرنے سے پہلے وہ میٹ ایرکسن اور کینیڈین کامیڈین رسل پیٹر کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔

معروف اداکارہ جیا بچن آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔ آج اس خاص موقع پر ہم آپ کو اداکارہ کی زندگی سے متعلق کئی ایسی کہانیوں کے بارے میں بتائیں گے، جو آپ نہیں جانتے ہوں گے۔

عمران عباس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہیں 'پی کے' میں سرفراز کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، جسے بعد میں آنجہانی بالی ووڈ اداکارسوشانت سنگھ راجپوت نے نبھایا تھا

فلم کے حوالے سے کافی کریز دیکھنے میں آیا ہے۔ اس لیے فلم کی ایڈوانس بکنگ بھی شروع کر دی گئی تھی۔ لیکن اب شائقین کو فلم دیکھنے کے لیے مزید انتظار کرنا پڑے گا۔

اجے دیوگن کی فلم میدان کی ٹکر اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں سے ہونے جا رہی ہے۔ دونوں فلمیں 10 اپریل کو ریلیز ہوں گی۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کون سی فلم باکس آفس پر دھوم مچاتی ہے۔