Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

فلم میں دکھائے جانے والے تشدد کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے آپ کی عدالت کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'میں نے اپنی فلموں میں لوگوں کو مارنے کے بعد محبت کا اینگل  استعمال کیا ہے

زندگی میں کئی پریشانیوں کے باوجود ریکھا ایک شاندار فنکار کے طورپر ابھریں۔ آج بھلے ہی وہ فلمی دنیا میں سرگرم نہیں ہیں، لیکن پھر بھی عالیشیان زندگی جیتی ہیں۔

ودیا بالن کو فلم 'پرینیتا' میں بڑا بریک ملا۔ اگرچہ یہ فلم باکس آفس پر کچھ زیادہ کمال نہیں کر پائی، لیکن ناقدین کی جانب سے اس فلم کو بے حد سراہا گیا۔ اس فلم میں ودیا کی اداکاری بہترین تھی جس کے لیے انہیں بالی ووڈ کے شائننگ اسٹار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اداکارہ نورا فتحی نے مزید کہا کہ میں کئی بار سوچتی ہوں کہ یہاں زوم کرنے کی کیاضرورت تھی؟ پھر وہ کس چیز پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں؟

گانے کی لانچنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں عامر خان جذباتی ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ دراصل گلوکار اسٹیج پر گا رہے ہیں۔ گانا سننے کے بعد عامر پرانی یادوں میں کھو جاتے ہیں اور جذباتی ہو جاتے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات شروع ہو چکے ہیں اور لیڈروں کی ریلیوں میں انتخابی مہم چلانے والی مشہور شخصیات کے ویڈیو سامنے آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈیپ فیک ویڈیوز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

ادھر منیشا رانی  نے ایک انٹرویو میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی ہے۔ کئی اداکاروں کی طرح منیشا ک رانی کوبھی کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بڑے میاں چھوٹے میاں' 300 کروڑ روپے سے زائد کے بجٹ سے بنائی گئی ہے اور ریلیز کے دوسرے ہفتے تک پہنچنے کے بعد بھی یہ اپنی لاگت کا نصف بھی وصول نہیں کر پائی ہے۔

ہانیہ  عامر نے ایک بہت ہی پیاری اور مزاحیہ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ بادشاہ کے ساتھ مستی کرتی نظر آ رہی ہیں۔ وہ ان کے ساتھ عجیب انداز میں گاتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارپنکج ترپاٹھی کی بہن اوربہنوئی کا حادثہ ہوگیا ہے۔ اس سڑک حادثے میں اداکار کے بہنوئی کی جان چلی گئی، لیکن یہ حادثہ کیسے اورکس وجہ سے ہوا اس کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگیا ہے۔