Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

بریک آپ کے سماجی تعلقات کے دائرہ کار کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ اس وقت کے دوران، آپ نئے لوگوں سے جڑتے ہیں اور ان سے غیر رسمی بات کرتے ہیں۔ اس سے آپ کا تعلق بڑھتا ہے، جو آپ کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی کے لیے فائدہ مند ہے۔

اداکارہ شروری نے کہا کہ یہ میرے لیے پیشہ ورانہ طور پر ایک بڑا سال رہا ہے اور مجھے وہ پہچان ملی ہے جو میں چاہتی تھی۔ کسی فلم کے لیے شائقین کا اتنا پیار ملنا اپنے آپ میں بڑی بات ہے۔‘‘ اداکارہ شروری نے کہا کہ ’منجیا‘ میں ان کا سفر شاندار تھا۔

وہائٹ نوائز میں سبھی فرکوینسی میں یکساں توانائی ہوتی ہے یعنی برابر شور ہوتا ہے۔ جب تک پنکھا یا کولر چلتا رہے گا، اس سے مسلسل ایک جیسی آواز آتی رہتی ہے، جبکہ وہائٹ نوائز میں پانی، جانور یا دیگر کی آواز کم یا زیادہ ہوتی رہتی ہے۔

بالی ووڈ کے میگا اسٹارکی مسترد شدہ فلم ونود کھنہ کے لئے لائف لائن بن گئی۔ اداکارراتوں رات انڈسٹری کا سپراسٹاربن گیا۔ ایسے میں آئیے آپ کو یہ بھی بتاتے ہیں کہ ہم کس فلم کی بات کررہے ہیں۔

بالوں کے اسٹائلسٹ کی بات کریں تو علیم حکیم اسٹار کرکٹر مہندر سنگھ دھونی، ارجن کپور، کرن جوہر، بوبی دیول، یووراج سنگھ، سونو سود، رنویر سنگھ اور شاہد کپور جیسی مشہور شخصیات کے درمیان مقبول ہیں۔

رپورٹس کی مانیں 'بگ باس 18'  کے لئے نیا شرما کے بعد اب دھیرج دھوپر اور شعیب ابراہیم کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ شعیب  ابراہم نے شو میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔

دراصل ای سی ایل یعنی انٹرٹینرز کرکٹ لیگ ابھی کچھ دن پہلے شروع ہوئی ہے۔ اس میں منور فاروقی کے ساتھ یوٹیوبر ایلوش یادو، ابھیشیک ملہان، سونو شرما، ہرش بینیوال اور انوراگ دیویدی کھیل رہے ہیں۔ منور اس لیگ کا میچ  کھیلنے کے لیے تمام سوشل میڈیا اسٹارز کے ساتھ دہلی آئے تھے۔

پریتی زنٹا نے عدالت میں انڈر ورلڈ ڈان کے خلاف گواہی دی تھی۔ اس کے بعد انہیں ایک بڑے لیڈر نے انہیں سیکورٹی کی پیشکش کی تھی۔ حالانکہ اداکارہ  پریتی زنٹا نے اس پیشکش کو لینے انکار کر دیا تھا۔

ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ سلمان نے آرین کی درخواست پر ہاں کرنے میں کوئی وقت نہیں لیا۔ ذرائع نے کہا، "جب سلمان کو 'اسٹارڈم' میں کیمیو کی پیشکش کی گئی، تو یہ ان کے لیے کوئی مشکل کام نہیں تھا۔ سلمان کے شاہ رخ اور ان کے خاندان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ اس لیے انہیں آرین کو ہاں کہنے میں وقت نہیں لگا۔

پٹیل نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے ،جس میں ٹکٹ بکنگ پلیٹ فارم نے دعویٰ کیا ہے کہ سلمان خان آرلنگٹن تھیٹر میں منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔