Neetu Kapoor: شوہر رشی کپور کی موت کے بعد نیتو اس بیماری کا شکار ہو گئیں تھیں، اس طرح انہوں نے خود کو سنبھالا
ڈپریشن صرف چند دنوں کی اداسی نہیں ہے، بلکہ یہ مہینوں یا سالوں تک جاری رہ سکتا ہے اور انسان کی زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔
Femina Miss India World 2024: فیمینا مس انڈیا ورلڈ بننے کے بعد پرجوش ہیں نکیتا پوروال، کہا- سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کرنا چاہتی ہوں کام
نکیتا نے کہا کہ میں فیمینا مس انڈیا کے لیے رجسٹر ہونے والی اُجین کی پہلی لڑکی بھی ہوں، اس لیے میں عالمی سطح پر اپنی ریاست اور اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔
Bhool Bhulaiyaa 3: گانا ’جاناں سمجھو نا‘ میں کارتک آرین اور ترپتی ڈمری کے درمیان نظر آئی دمدار کیمسٹری
فلم میں ودیا بالن اور مادھوری دکشت بھی ہیں۔ انیس بزمی کی ہدایت کاری میں اور T-Series فلمز اور Cine1 Studios کے بھوشن کمار کی پروڈیوس کردہ، ’بھول بھولیا‘ اس دیوالی پر یکم نومبر 2024 کو ریلیز ہونے والی ہے۔
Aamir Khan In Kishore Kumar Biopic: کشور کمار کی بائیوپک میں نظر آئیں گے عامر خان! جانئے کب شروع ہوگی فلم کی شوٹنگ
پنک ولا کے مطابق عامر خان اور انوراگ باسو فلمساز بھوشن کمار کے لیے کشور کمار کی بائیوپک کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ کشور کمار کی بایوپک انوراگ باسو اور بھوشن کمار کے دلوں کے قریب موضوع ہے اور وہ اسے شائقین کے سامنے بہترین انداز میں پیش کرنا چاہتے ہیں۔
SC allows Setalvad to travel abroad: ڈاکیومنٹری فلم فیسٹیول کیلئے سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڑ کو بیرون ملک جانے کی دی اجازت
ایس آئی ٹی کی رپورٹ میں گجرات کے اعلیٰ حکام اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی سمیت کئی لوگوں کو کلین چٹ دی گئی تھی۔ جس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ جسے سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا تھا۔ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا تھا کہ جان بوجھ کر کیس کو کھینچا گیا۔
Sonakshi Sinha celebrates first Karwa Chauth in style: سوناکشی سنہا نے رکھا ظہیر اقبال کے لئے پہلا کرواچوتھ، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے یہ پوسٹ
سوناکشی سنہا نے کروا چوتھ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویروں میں اداکارہ سرخ رنگ کی ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں
Somy Ali Reaction: سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ لارنس بشنوئی کو کیا میسج دینا چاہتی ہیں؟
اب سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ لارنس بشنوئی سے کیوں بات کرنا چاہتی تھیں۔ ہندوستان ٹائمز سے بات کرتے ہوئے سومی علی نے کہا کہ وہ لارنس کے ساتھ امن چاہتی تھیں۔
Salman Khan Resumes Bigg Boss 18 Shooting: سلمان خان نے ‘بگ باس 18’ کی شوٹنگ ایک بار پھر شروع کی، ‘ویک اینڈ کا وار’ میں گھر والوں کی لی کلاس
اس کے بعد سلمان خان ارفین خان کی کلاس لیتے نظر آرہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں - 'آپ کے پیشے میں آپ کو دوسروں کی بات سننا نہیں سکھایا جاتا؟
Salman Khan Father Salim Khan: سلمان خان کے والد سلیم خان ہوئے برہم، لارنس بشنوئی گینگ سے متعلق کہی یہ بڑی بات
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان حال ہی میں لارنس بشنوئی پر برہمی کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان خان کسی سے معافی کیوں مانگے گا؟
Bhool Bhulaiyaa 3 Star Cast Fees: کارتک آرین نے ودیا بالن سے کئی گنا زیادہ لی فیس ،مادھوری دکشت نے بھی لیے کئی کروڑ
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کارتک آرین نے روح بابا کا کردار ادا کرنے کے لیے تقریباً 48 سے 50 کروڑ روپے لیے ہیں۔ یہ فیس بھول بھولیا سے 2 سے 3 گنا زیادہ ہے۔





