Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

اکھل بہت سے مشہور ٹیلی ویژن شوز جیسے اترن، اڑان، سی آئی ڈی، شریمان شریمتی اور بہت سے دوسرے سیریلز کا حصہ تھے۔

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی کمائی میں دوسرے ہفتے میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فلم نے صرف 13 دنوں میں 500 کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔

جسٹس سنگھ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اظہار رائے کی آزادی کا تحفظ کیا جاتا ہے، لیکن جب یہ "لائن کراس" کرتا ہے اور کسی کے ذاتی حقوق کو خطرے میں ڈالتا ہے تو یہ غیر قانونی ہو جاتا ہے۔

ترشا کرشنن 40 سال کی عمر میں دلہن بننے والی ہیں۔ مبینہ طور پر ملیالم فلم پروڈیوسرکے ساتھ شادی کریں گی۔ وہ حال ہی میں ریلیز ہوئی منی رتنم کی پونین سیلون  2 کے لئے سرخیوں میں تھیں۔

شاہ رخ خان کی جوان نے بالآخر 13ویں دن 500 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا۔ اس کے ساتھ ہی فلم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ دراصل 'جوان' 500 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی سب سے تیز فلم بن گئی ہے۔

تصویر میں راگھو اور پرینیتی دونوں پیسٹل گلابی رنگ کے لباس میں نظرآرہے ہیں۔ پرینیتی نے ہاتھ جوڑیں ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھوں پر مہندی لگی ہوئی ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔

'جوان' ہندوستان میں بھی بہت زیادہ منافع کما رہی ہے۔ یہ فلم بھارت کے 500 کروڑ کلب میں شامل ہو گئی ہے۔ فلم کو ریلیز ہوئے 13 دن ہوچکے ہیں اور ساکنلک کی رپورٹ کے مطابق فلم 13ویں دن 13 کروڑ روپے کما سکتی ہے۔

Madhuri Dixit Anil Kapoor Stop Working Together: اداکار انل کپور اور مادھوری دکشت نے ساتھ میں کئی سپرہٹ فلمیں دی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ آخر ایسا کیا ہوا، جس کے بعد اس آن اسکرین جوڑی نے ساتھ میں کام کرنا بند کردیا۔

وجے اور ان کے اہل خانہ نے ابھی تک اس دلخراش واقعہ کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

وکرانت میسی اور شیتل  ٹھاکرکی منگنی کی تقریب میں صرف قریبی لوگ ہی شریک ہوئے۔ تین سال بعد یعنی 18 فروری 2022 کو انہوں نے  شادی کرلی۔