Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

گدر 2' نے اب تک 44 دنوں میں گھریلو باکس آفس پر 522.84 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ وہیں 'جوان' نے صرف 17 دنوں میں کل 546.58 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

Jawan Box Office Collection Day 16: شاہ رخ خان کی فلم جوان دن بدن باکس آفس کے سبھی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ فلم ریلیز کے 16 دنوں کے اندر 532.93 کروڑ روپئے کا کلیکشن کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

جوان میں شاہ رخ خان نے آزاد اور وکرم راٹھوڑ کے باپ بیٹے کا کردار ادا کیا تھا۔ جبکہ نینتارہ نرمدا کا کردار ادا کرتی نظر آئیں جو کہ اکیلی ماں اور آزاد کی محبت تھی۔

پرینکا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر پرینیتی کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ اپنی بہن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا - مجھے امید ہے کہ آپ اپنے بڑے دن پر اتنے ہی خوش اور مطمئن ہوں گی

Dipika Kakar Shoaib Ibrahim Baby Boy Ruhaan Face Reveal: اب شعیب ابرہیم اور دیپیکا ککڑ کے بیٹے روحان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

شاہ رخ خان کی جوان ورلڈ وائیڈ جلد ہی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے جا رہی ہے۔ فلم نے اب تک 900 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا ہے۔

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے شاہی شادی کی تقریب کے لیے مہاراجہ اور دی لیلا پیلس رائل سویٹ بک کیا گیا ہے۔ رائل سویٹ میں سونے جیسے بنے گنبد اور شیشے سےتیار ٹھاکری آرٹ  ہے جو میواڑ کی ثقافت کی نمائندگی کرتے ہیں۔

گوہر خان کو سوشل میڈیا سنسیشن زید دربار سے پیار ہو گیا اور دسمبر 2020 میں کووڈ19 وبائی امراض کے دوران شادی کر لی۔ تقریباً 2 سال بعد، جوڑے نے دسمبر 2022 میں اپنے حمل کا اعلان کیا۔

Pathaan, Gadar 2, Jawan: بالی ووڈ کی فلموں نے اس سال باکس آفس پر طوفان مچا رکھا ہے، جنہوں نے بائیکاٹ کے باوجود باکس آفس پر کمال کیا ہے۔

ایم آئی ایم کے صدر اور حیدرآباد کےرکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے فلم رضاکار کے ٹیجر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج کل تصورات پر مبنی فلمیں بن رہی ہیں ، حقیقت پر مبنی فلمیں نہیں بنائی جارہی ہیں ۔ صرف ہندو-مسلم نفرت پھیلانے کیلئے فلمیں بن رہی ہیں ۔