Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

'جوان' سینما گھروں میں دھوم مچا رہی ہے اور شائقین اسے بہت پیار دے رہے ہیں۔ فلم صرف تین دنوں میں 200 کروڑ کلب میں شامل ہو گئی ہے۔

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی وجہ سے دیپیکا ککڑ اور شعیب ابراہیم کے درمیان لڑائی ہوگئی ہے۔ زبردست ناراض دیپیکا نے اپنے بیٹے کو لے کر دبئی جانے کا پلان بنایا ہے۔

کیتھ اور روشیل اپنے ہرایک اسپیشل موومنٹس کو کیمرے میں قید کرلیتے ہیں۔ ایسے میں جوڑے نے بیبی بمپ کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا ہے، جس پر فینس خوب پیار لٹا رہے ہیں۔

فلم 'پٹھان' کی بات کریں تو کنگ خان کی اس فلم نے بھی بڑے پردے پر دھوم مچا دی تھی۔ sacnilk کی رپورٹ کے مطابق 'پٹھان' نے پہلے دن 57 کروڑ کا بزنس کیا جب کہ فلم نے دوسرے دن 70.5 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔

ایٹلی کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم میں شاہ رخ مرکزی کردار میں ہیں اور اس بار وہ نینتھارا اور وجے سیتھوپتی کے ساتھ اسکرین شیئر کر رہے ہیں۔ فلم میں دیپیکا پاڈوکون بھی ایک خاص کیمیو میں ہیں۔

Sherlyn Chopra On Rakhi Sawant: شرلن چوپڑا نے اب عادل درانی کے خلاف راکھی ساونت کی حمایت میں آگئی ہیں۔ حال ہی میں شرلن چوپڑا نے عادل خان سے متعلق پریس کانفرنس میں بڑا انکشاف کیا ہے۔

کپل نے 13 مئی کو منگنی کی تھی۔ ان کی منگنی کا اہتمام نئی دہلی کے کپورتھلہ ہاؤس میں کیا گیا تھا۔ اس کے بعد راگھو اور پرینیتی کو ادے پور میں شادی کی جگہوں پر جاتے دیکھا گیا تھا۔

جوان کی ایڈوانس بکنگ کی بات کریں، تو یہ افتتاحی دن ہی دھوم مچا دے گی۔ اس فلم نے ہلچل مچا دی ہے۔ فلم پہلے دن اچھی کمائی کرنے جا رہی ہے۔ جب سے فلم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوئی ہے، یہ ریکارڈ توڑ رہی ہے۔

Bigg Boss 17: بگ باس-17 سے متعلق خبریں آرہی ہیں۔ شو میں کون کون سے کنٹسٹنٹ حصہ لیں گے، اس سے متعلق بھی مسلسل اپڈیٹ آرہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس بار سنگل بمقابلہ کپل تھیم ہوگی۔

Jawan Advance Booking: شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے ریلیز سے پہلے ہی گدر-2 کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ گدر-2 نے پہلے دن ایڈوانس بکنگ سے 18.5 کروڑ روپئے کا کلیکشن کیا تھا۔ وہیں جوان اب 21.14 کروڑ روپئے کی کمائی یقینی ہے۔