Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی آنے والی فلم 'اینیمل' یکم دسمبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔ برج خلیفہ پر جانوروں کے کٹے ہوئے ٹیزر کو دکھایا گیا ہے۔

انوشکا پرائیویٹ طیارے سے اترتی ہیں اور پائلٹ سے بات کرتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ جاتی ہیں۔ اس دوران انوشکا  شرمانے سفید سوٹ پہن رکھا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد مداحوں کا تبصرہ ہے کہ اداکارہ بار بار اپنے پیٹ کے سامنے ہاتھ رکھنے سے ایسا لگتا ہے کہ وہ حاملہ ہیں۔

حال ہی میں 'ٹائیگر 3' کی کامیابی کی تقریب میں سلمان خان، کٹرینہ کیف اور عمران ہاشمی نے شرکت کی۔ اس دوران سلمان کو نیلے رنگ کی ٹی شرٹ اور ڈینم پہنے دیکھا جاسکتاہے۔

سولنکی دیواکر نے مزید کہا، 'مجھے شرما جی نمکین میں پھل فروش کا کردار ملا ہے۔ میں نے رشی کپور جی کے ساتھ دو تین ڈائیلاگ کیے تھے۔

فلم نہ صرف گھریلو باکس آفس پر بلکہ دنیا بھر میں دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کو ریلیز ہوئے 6 دن ہوچکے ہیں اور صرف 6 دنوں میں یہ فلم 300 کروڑ کلب کا حصہ بن چکی ہے۔

منت میں ایس آر کے کی سالگرہ کی تقریب کےتجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران ہاشمی نے کہا کہ میں 12 بجے کے بعد نہیں جاگتا

شائقین نے لکھا کیا کٹرینہ کیف پریگننٹ ہیں؟ جب کہ ایک اور شائقین نے لکھا - وہ پریگننٹ لگ رہی ہے۔ وہ بہت احتیاط سے چل رہی ہے اور ان کے باڈی پاسچر سے لگتا ہے کہ تین مہینے ہوچکے ہیں۔

سال 2023 میں نینتارا نے شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ یہ ان کی پہلی ہندی فلم ہے۔ اس میں اداکارہ نے نہ صرف شاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کیا بلکہ وہ ایکشن موڈ میں بھی نظر آئیں۔

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت 2024 کا لوک سبھا الیکشن لڑیں گی۔ حالانکہ اس سے متعلق ابھی تک آفیشیل جانکاری سامنے نہیں آئی ہے۔

Kareena Kapoor Wants To Unfollow Karan Johar: کرینہ کپور نے اب ریویل کیا ہے کہ وہ کرن جوہر کو انسٹا گرام سے اَن فالو کرنا چاہتی ہیں۔ اس کی وجہ کا انکشاف اداکارہ نے’کافی ودھ کرن 8‘ میں کیا ہے۔