Bigg Boss 17: اورہان اواترامانی عرف اوری بگ باس کے گھر سے ہوئے باہرہوئے،آخرکیوں اوری کو ایک دن کے اندر شو سے نکال دیا گیا؟
اوری کوئی وائلڈ کارڈ کنٹسٹنٹ نہیں ہیں ہو وہ شو میں صرف ویک اینڈ پر مقابلہ کرنے والوں کی تفریح کے لیےیہاں آئے تھے۔ یہ سن کر گھر کے سبھی لوگ حیران رہ گئے۔
Bigg Boss 17: منارا چوپڑا نے انکیتا لوکھنڈے کے درمیان بحث وتکرار پر یوزر نے کہا کہ وہ معصوم نہیں بلکہ ایک ویمپ ہے
ویک اینڈ کے دوران بگ باس نے گھر کے تمام کنٹسٹنٹ کو ایک ٹاسک دیا تھا۔اس ٹاسک میں کئی کنٹسٹنٹ نے کہا تھا کہ انکیتا لوکھنڈےوکی جین کے کہنے پر منارا ا چوپڑاور خانزادی سے دوستی کر رہی ہیں۔
Salman Khan To Plan Open Theatre:سسلمان خان نے اپنے ڈریم پروجیکٹ کے بارے میں کی بات
ای ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سلمان خان نے کہا تھا کہ وہ اپنا تھیٹر کھولنے کا سوچ رہے ہیں۔ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ یہ تھیٹر دیہی علاقوں اور شہروں کے مضافات میں کھولے جائیں گے۔
Israel Gaza War: فلسطین حامی اداکارہ میلیسا بریرا ٹی وی سیریز سے باہر کرکے دی گئی سزا، اداکارہ نے غزہ کے لئے کہی یہ بڑی بات
Israel Hamas War: امریکی کمپنی اسپائگلاس نے کہا کہ ایسے پوسٹ یہودی مخالف جذبات کو اکساتے ہیں، ہم نفرت آمیز پوسٹ سے متعلق زیرو ٹالرینس کی پالیسی رکھتے ہیں۔
Interesting Story of South Star’s many Marriages: شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی اس اسٹار نے کی 3 شادیاں، آئے دن آتی تھیں افیئر کی خبریں، آخرمیں بیٹی نے بھی چھوڑ دیا ساتھ
جیمنی گنیشن کو کئی لوگ ہندوستانی سنیما کا پہلا سچا سپراسٹارمانتے ہیں۔ اداکار کا اسٹارڈم ہندوستان کی آزادی کے آس پاس تمل سنیما میں ہوا۔ 1950 سے 70 کی دہائی تک وہ تمل باکس آفس کے اکیلے راجا تھے اورایک کے بعد ایک ہٹ دیتے رہے۔
Tiger 3 Box Office Collection Day 12: باکس آفس پر ‘ٹائیگر 3’ کی رفتار کم، ، 12 ویں روز کلیکشن کو بڑا جھٹکا
ایکشن تھرلر ڈرامہ 'ٹائیگر 3' اس سال کی سب سے زیادہ منتظر فلموں میں سے ایک تھی۔ دیوالی پر ریلیز ہونے والی یہ فلم سلمان خان کی اب تک کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی اور باکس آفس پر اس کا پہلا ہفتہ بھی بہت اچھا رہا۔
Kartik Aaryan-Tara Sutaria Romantic Photo: سارہ کے بعد تارا ستاریہ پرآیا کارتک آرین کا دل؟ دونوں کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر بڑھا دی ہلچل
Kartik Aaryan Tara Sutaria Viral Romantic Photo: کارتک آرین اب تارا ستاریہ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ اس طرح کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ دونوں کی ایک رومانٹک تصویر نے ان افواہوں کو ہوا دے دی ہے۔
IMDb: SRK tops the list of popular stars: مقبول ترین ستاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان سرفہرست، عالیہ بھٹ سے لے کر دیپیکا پڈوکون تک اس لسٹ میں شامل
شاہ رخ خان نے اس سال دو سب سے بڑی فلمیں جوان اور پٹھان دی ہیں۔ ان دونوں فلموں نے باکس آفس پر تباہی مچا دی تھیں۔ ان فلموں کو شائقین نے خوب پسند کیا۔ فلم نے کئی ریکارڈ توڑ دیے اور اب اس کا فائدہ کنگ خان کو بھی ملا ہے۔
Salman Khan’s Films on Box Office: ٹائیگر 3 سے پہلے سلمان خان کی یہ زبردست فلمیں 400 کروڑ کلب میں ہو چکی ہیں داخل
تیسرے نمبر پر سلمان خان کی فلم 'بجرنگی بھائی جان' ہے جس نے کمائی کے معاملے میں 'ٹائیگر زندہ ہے' اور سلطان کے ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ 'بجرنگی بھائی جان' سال 2016 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس نے باکس آفس پر 733.71 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔
Shilpa Shetty-Raj Kundra Anniversary: شلپا شیٹی نے ہیروں کا جوڑا پہن کر راج کندرا کے ساتھ لئے تھے 7 پھیرے، دیکھیں اداکارہ کی شادی کا ایلبم
Shilpa Shetty-Raj Kundra Anniversary: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور راج کندرا کی جوڑی اکثرسوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے۔ آج دونوں اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں۔