Akshay Kumar Backs PM Modi: پی ایم مودی کے فٹنس پلان کے قائل ہوگئے اداکار اکشے کمار،کہی یہ بڑی باتیں
اکشے کمار سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں، اس سے قبل ایک اور موقع پر اداکار نے میڈیا اور تفریحی شعبے کے لیے ان کے وژن کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا تھا۔
Shahid’s film ‘Arjun Ustara’ is full of action: ایکشن سے بھرپور ہے شاہد کی فلم ’ارجن استارا‘، 90 کی دہائی کے گینگسٹر پر مبنی ہے کہانی
دیوا کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہد نے کہا کہ یہ ایک ایسی فلم ہے جسے وہ سمجھتے ہیں کہ اسے بڑے پردے پر دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا، ’’یہ ایک بڑی اسکرین کا تجربہ ہے اور صرف کردار ہی نہیں بلکہ فلم کی دنیا بھی کچھ ایسی ہے جس کا تجربہ تھیٹروں میں ہونا چاہیے۔ فلم دل سے بنائی گئی ہے۔‘‘
Saif Ali Khan Stabbing Case: سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کوعدالتی حراست میں بھیجا گیا، پولیس کو نہیں ملی حراست
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پرحملہ معاملے میں ہر روز نئے اپڈیٹ آرہے ہیں۔ اب ملزم کو 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
Maha Kumbh Mela: مہا کمبھ پہنچے مسلم فلم میکر کبیر خان، سنگم میں لگائیں گے ڈبکی، کہا-”اس میں ہندو مسلمان نہیں ہوتا“
معروف فلم میکر اور ہدایت کار کبیر خان مہاکمبھ میں پہنچ گئے ہیں۔ مسلم مذہب سے تعلق رکھنے کے باوجود انہوں نے سنگم میں ڈبکی کا فیصلہ کیا ہے۔ سلمان خان، کارتک آرین اور رنویر سنگھ جیسے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے والے ہدایت کار نے کہا کہ مہا کمبھ میں ڈبونے کا تعلق ہندوستان کی ثقافت سے ہے۔
Sonu Nigam unhappy with Padma Awards 2025: کشور کمار،الکا یاگنک کو پدم ایوارڈ نہ ملنے سے ناراض ہوئے سونو نگم،محمد رفیع کاذکر کرتے ہوئے کہی بڑی بات
بہترین گلوکارہ شاردا سنہا کو پدم وبھوشن سے نوازاجائے گا۔ اداکار اننت ناگ،ننداموری بالاکرشنا اور اجیت کمار، گلوکار پنکج ادھاس کو پدم بھوشن سے نوازا جائے گا۔جبکہ گلوکار اریجیت سنگھ کو پدم شری ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
Saif Ali Khan Attack: سیف علی خان کیس میں بڑا اپ ڈیٹ،حملہ آور کی مدد کرنے والے شخص کی تلاش میں ممبئی پولیس مغربی بنگال پہنچی
ممبئی پولیس اس معاملے میں ایک اور ملزم کی تلاش میں مغربی بنگال پہنچ گئی ہے۔ پولیس جہانگیر شیخ کو تلاش کر رہی ہے، جس نے ملزم کو سم کارڈ دیا تھا۔
Padma Bhushan Award: تمل سپر اسٹار اجیت کمار کو ملا پدم بھوشن، صدر اور وزیر اعظم کا ادا کیا شکریہ، کہا- اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے یہ ایوارڈ
اجیت کمار نے خاص طور پر موٹر ریسنگ اور شوٹنگ کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے جذبے اور لگن کی حمایت کی۔ انہوں نے مدراس موٹر اسپورٹس کلب (MMSC)، فیڈریشن آف موٹر اسپورٹس کلب آف انڈیا (FMSCI)، اسپورٹس ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف تمل ناڈو (SDAT)، نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا اور چنئی رائفل کلب کا کھیلوں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ ادا کیا۔
آشا بھوسلے کی پوتی Zanai Bhosle کو کرکٹر Mohammad Siraj کے ساتھ دلکش انداز میں آئیں نظر، سوشل میڈیاپر شئیر کی تصاویر
دراصل اس پارٹی میں ہندوستانی کرکٹر شریاس ائیر اور محمد سراج بھی موجود تھے۔ اور ایک تصویر میںZanai Bhosle محمد سراج کے ساتھ مسکراتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور ان کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھیلنے لگیں۔
Sky Force Box Office Collection Day 2: ‘اسکائی فورس’ نے دوسرے دن باکس آفس پر اپنا ہی توڑا ریکارڈ ، جانئے اکشے کمار کی فلم کا کلیکشن
اسکائی فورس سے پہلے اکشے کمار کی سوریاونشی 26.69 کروڑ کما کر اپنی سب سے بڑی اوپننگ فلموں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔
Tanu Weds Manu 3 Shooting Begins: کنگنا رناوت نے اوٹی میں آر مادھاون کے ساتھ شروع کی ‘تنو ویڈز منو 3’ کی شوٹنگ
کنگنا رناوت کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں وہ اور آرمادھون اپنی ٹیم کے ساتھ ایک کیفے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ کنگنا رناوت نے نیلے اور سفید رنگ کا پرنٹ شدہ سوٹ پہنا ہوا ہے۔





