Ayesha Takia on mob: گوا میں شوہر فرحان اعظمی کو گھیرے جانے پر عائشہ ٹاکیہ نے کہا- یہ ایک خوفناک رات تھی
عائشہ ٹاکیہ کے بزنس مین شوہر فرحان اعظمی کے خلاف لاپرواہی سے گاڑی چلانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اگر رپورٹوں پر یقین کیا جائے تو ان پر گوا کے کینڈولم میں ہنگامہ کرنے اور مقامی لوگوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا الزام ہے۔
Health Tips: اسکرین پر زیادہ وقت گزارنے سے بچوں کا کیوں بڑھ رہا ہے وزن؟
یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگر بچپن ہی سے صحت مند عادات ڈال دی جائیں تو ہم اپنے بچوں کو بڑے خطرات سے بچا سکتے ہیں۔ بچے ایک اچھا طرز زندگی اپنا سکتے ہیں، جس سے ان کے موٹاپے اور صحت سے متعلق مسائل کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔
Oscars 2025: بھارت کی مختصرفلم ‘انوجا’ آسکر ایوارڈز سے چوک گئی،آئی ایم ناٹ اے روبوٹ ‘ نے ماری بازی
اس بار آسکر کی میزبانی کامیڈین کونن اوبرائن نے کی۔ ایوارڈز کا انعقاد 2 مارچ 2025 کو لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں ہوا،
Health Tips: بھیگی ہوئی کھائیں کشمش، ہمیشہ رہیں گے صحت مند
بھیگی ہوئی کشمش نہ صرف مزیدار ہوتی ہے بلکہ جسم کو اندرونی طور پر صحت مند رکھنے کے لیے بھی ایک بہترین آپشن ہے۔ اس کا باقاعدگی سے استعمال کرنے سے آپ نہ صرف اپنے ہاضمے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں بلکہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی مضبوط بنا سکتے ہیں۔
Yashvardhan Ahuja Birthday Viral Video: گووندا اپنے بیٹے کی پارٹی سے غائب، ماں اور بہن کے ساتھ کاٹا کیک، راشا تھاڈانی کے ساتھ کیا ڈانس
یشوردھن آہوجا کی سالگرہ کا ایک ویڈیو ان کے فین پیج پر شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں یش اپنی ماں سنیتا اور بہن ٹینا آہوجا کے ساتھ کیک کاٹتے نظر آ رہے ہیں۔
شاہ رخ خان کروڑوں کا ’منت‘ چھوڑکرفیملی کے ساتھ کہاں ہو رہے ہیں شفٹ؟ کرایہ جان کر رہ جائیں گے حیران، بڑی وجہ آئی سامنے
بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان اب اپنی فیملی کے ساتھ منت چھوڑکر، کرائے کے گھرمیں شفٹ ہونے جا رہے ہیں۔ اب اچانک ایسا کیوں ہو رہا ہے، اس کی بھی وجہ جان لیجئے۔ شاہ رخ خان جہاں شفٹ ہوں گے، وہاں کا کرایہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
Govinda and Sunita Ahuja Divorce: گوندا کا ہونے جارہا ہے طلاق،37 سال بعد ٹوٹنے جارہی ہے شادی،مراٹھی اداکارہ کے ساتھ گوندا کا چل رہا ہے چکر!
سنیتا نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ گووندا کے ساتھ نہیں رہتی ہیں۔ سنیتا نے کہا تھا کہ وہ زیادہ تر الگ رہتے ہیں۔ سنیتا اپنے بچوں کے ساتھ فلیٹ میں رہتی ہے۔ گووندا فلیٹ کے سامنے والے بنگلے میں رہتے ہیں۔
Mere Husband Ki Biwi : ‘میرے ہسبینڈ کی بیوی’ 3 دن میں ہی فلاپ، ارجن کپور کی فلم نے چھاوا کے سامنے کیا سرینڈر
میرے ہسبینڈ کی بیوی ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے۔ فلم کے ہدایت کار مدثر عزیز ہیں۔ فلم کو تفریحی بنانے کی بہت کوشش کی گئی ،لیکن لوگوں نے اس فلم کو پسند نہیں کیا۔
Boney Kapoor At Mahakumbh: ماں گنگا سےپراتھنا کی کہ ماں گنگا، مجھے 24 سال تک زندہ رکھنا تاکہ میں اگلے 12 سال یہاں آ سکوں- بونی کپور
اے این آئی سے بات کرتے ہوئے بونی کپور نے کہا، 'میں یہاں کئی بار آیا ہوں، لیکن ایک بار اپنے دادا کی استھیاں لے کر آیا تھا۔
Who Is Nargis Fakhri Husband Tony Beig: نرگس فخری نے خفیہ طور پرکشمیری تاجرسے رچائی شادی، جانئے کون ہیں راک اسٹاراداکارہ کے شوہر؟
ٹائمز آف انڈیا نے ایک ذریعہ کے حوالے سے کہا، "نرگس فخری اور ٹونی دونوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ شادی کے موقع پر کوئی بھی ان دونوں کی تصاویر نہ لے۔





