54th International Film Festival Of India : گوا میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلم فسٹیول کے میں نمائش کے لئے فلم ڈھائی آکھڑ کا انتخاب
لم کو باضابطہ طور پر گوا میں منعقد ہونے والے 54ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) 2023 کے مقابلے کے سیکشن میں منتخب کیا گیا ہے۔ IFFI جیسے باوقار بین الاقوامی فلمی میلے میں اس کا ورلڈ پریمیئر ہونا اس آزاد فلم کے لیے ایک قابل ذکر کارنامہ ہے
Tiger 3 advance booking: سلمان خان کی ٹائیگر 3 پہلے دن کی کمائی میں کیا شاہ رخ خان کی جوان کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتی ہے؟
سلمان خان کی 'ٹائیگر 3' کو لے کر کافی چرچا بنی ہوئی ہے۔ فلم نے اب تک پری سیل ٹکٹوں سے 15 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔
بریک اپ سے ابھر رہی تارا ستاریہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، مکیش بھٹ نے عاشقی-3 سے متعلق کیا بڑا انکشاف
Tara Sutaria Exit From Aashiqui 3: عاشقی-3 سے متعلق بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔ اب اس فلم سے متعلق مکیش بھٹ نے کچھ ایسا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد تارا ستاریہ کو بھی بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔
Tiger 3: قطر اور عمان میں ، ‘سلمان خان کی ‘ٹائیگر 3’ پر پابندی! کٹرینہ کیف کی ‘ٹاول فائٹ ہے کیا اس کی وجہ
ٹائیگر 3' سلمان خان کی ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے کا سیکوئل ہے۔ اس فلم میں ایک طرف سلمان خان اسٹنٹ کرتے نظر آئیں گے تو دوسری جانب کٹرینہ کیف کے ایکشن سین اسکرین پر دھوم مچا دیں گے۔
Salman Khan Tiger-3 Will Break 11 Year: سلمان خان کی ٹائیگر-3 کے ساتھ ٹوٹے گا 11 سال کا ریکارڈ، دیوالی پر فلم ریلیز کرنے سے کیوں گھبراتے ہیں میکرس؟
سلمان خان کی فلم سے متعلق مارکیٹ میں زبردست جوش وخروش ہے۔ دیوالی پر ریلیز ہونا اس فلم کے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
Tiger 3: ریلیز سے قبل ‘ٹائیگر 3’ کا رن ٹائم بڑھا، اب اس دورانیے کی ہوگی سلمان خان کی اسپائی تھرلر فلم
تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'ٹائیگر 3' کے رن ٹائم میں توسیع کے بارے میں آگاہ کیا ہے
Tiger 3 First Review: جوان-پٹھان کو پیچھے چھوڑ کر سال کی سب سے بڑی ہٹ فلم بنے گی سلمان خان کی ٹائیگر؟
Tiger 3 First Review: سلمان خان کی فلم ٹائیگر-3 کا پہلا ریویو سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق اداکار کی بہترین پرفارمنس کے ساتھ یہ ایک ایکشن سے بھرپور ایک تھریلرفلم مانی جا رہی ہے۔
Urfi Javed Visit Golden Temple: سر پر دوپٹہ، ہاتھ جوڑ کر عرفی جاوید نے گولڈن ٹیمپل میں ٹیکہ متھا، اداکارہ کا مہذب انداز دیکھ کر شائقین چکراگئے
اس دوران عرفی جاوید نے وہاں کیرتن سنا اور پرساد بھی لیا۔ یہ سب ان تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں عرفی جاوید کے علاوہ ان کی چھوٹی بہن ڈولی جاوید بھی نظر آ رہی ہیں۔
Tiger 3:سلمان خان کی ‘ٹائیگر 3’ کے شوز 24 گھنٹے سینما گھروں میں چلیں گے، فلم سعودی کے شہر ریاض میں دوپہر 2 بجے سے دکھائی جائے گی
'ٹائیگر 3' کی ایڈوانس بکنگ 5 نومبر سے شروع ہو گئی ہے۔ اب تک تین دن کے اندر فلم کی ایڈوانس بکنگ 8 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔
Zaira Wasim Box Office Record: سپراسٹار کے ساتھ کام کرنے والی زائرہ وسیم نے 18 سال کی عمر میں فلم انڈسٹری کو کہہ دیا الوداع
”دنگل‘‘ گرل زائرہ وسیم نے اپنے کیریئر کا آغاز تقریباً 3000 کروڑ کمانے والی دو فلموں سے کی تھی۔ پھر انہوں نے 18 سال کی عمر میں بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا۔