Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

اجیت کمار نے خاص طور پر موٹر ریسنگ اور شوٹنگ کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے جذبے اور لگن کی حمایت کی۔ انہوں نے مدراس موٹر اسپورٹس کلب (MMSC)، فیڈریشن آف موٹر اسپورٹس کلب آف انڈیا (FMSCI)، اسپورٹس ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف تمل ناڈو (SDAT)، نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا اور چنئی رائفل کلب کا کھیلوں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ ادا کیا۔

دراصل اس پارٹی میں ہندوستانی کرکٹر شریاس ائیر اور محمد سراج بھی موجود تھے۔ اور ایک تصویر میںZanai Bhosle محمد سراج کے ساتھ مسکراتے ہوئے نظر آ رہی  ہیں۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور ان کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھیلنے لگیں۔

اسکائی فورس سے پہلے اکشے کمار کی سوریاونشی 26.69 کروڑ کما کر اپنی سب سے بڑی اوپننگ فلموں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

کنگنا  رناوت کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں وہ اور آرمادھون اپنی ٹیم کے ساتھ ایک کیفے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ کنگنا  رناوت نے نیلے اور سفید رنگ کا پرنٹ شدہ سوٹ پہنا ہوا ہے۔

فقیر کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں لمبے بالوں والے ملزم کی تصویریں اس کے بیٹے کی عام شکل سے میل نہیں کھاتیں۔ فقیر نے کہا کہ سی سی ٹی وی میں جو دکھایا گیا ہے، میرا بیٹاکبھی اپنے بال لمبے نہیں رکھتا، مجھے لگتا ہے کہ میرے بیٹے کو پھنسایا جا جا رہا ہے۔

سیف کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق وہ حملے میں پانچ  بار  زخمی ہوئے ہیں۔  ان کی پیٹھ کے بائیں جانب 0.5سے 1 سینٹی میٹر چوٹ،  بائیں کلائی پر 5 سے 10 سینٹی میٹر  چوٹ،  گردن کے دائیں طرف 10 سے 15 سینٹی میٹر،  دائیں کندھے پر 3 سے 5 سینٹی میٹر  چوٹ دکھائی گئی ہے۔  اس کے علاوہ سیف کی کہنی پر 5 سینٹی میٹر کا زخم ہے۔  

سارہ علی خان کے ریومرڈ بوائے فرینڈ ارجن پرتاپ باجوہ نے کہا  ہے کہ لوگ صرف اپنا کام کر رہے ہیں۔

رام گوپال ورما سے متعلق یہ چیک باؤنس کا معاملہ سال 2018 کا ہے جب شری نام کی ایک کمپنی نے رام گوپال ورما کی فرم کے خلاف کیس دائر کیا تھا۔ ڈائریکٹر کو 2022 میں ذاتی بانڈ اور 5000 روپے کی سیکیورٹی رقم جمع کرانے کے بعد ضمانت ملی تھی۔

مونالی ٹھاکر کچھ ہفتے پہلے بھی سرخیوں میں تھیں۔ دراصل، گلوکار نے مناسب اسٹیج سیٹ اپ کی کمی اور بدانتظامی کا حوالہ دیتے ہوئے وارانسی میں اچانک اپنا میوزک کنسرٹ روک دیا تھا۔ انہیں لگا کہ اس سے ٹخنے کی انجری کا خطرہ ہو سکتا ہے اور انہوں نے اپنے مداحوں سے معافی بھی مانگی۔

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ دھمکی راجپال یادو، ریمو ڈیسوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی ہے۔