Dunki Box Office Collection Day 13: شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’نے پار کیا 200 کروڑ کلیکشن، ایموشن سے جڑی ہے چار دوستوں کی کہانی؟
ڈنکی چار دوستوں مانو، سکھی، بگو اور بلی کی دل کو گرما دینے والی کہانی ہے۔ جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے لندن میں آباد ہونے کا خواب دیکھتے ہیں۔لیکن اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے لیے انھیں ایک مشکل اور زندگی بدل دینے والا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔
Ira Khan Wedding: عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی رسوم کا آغاز، عالیشان طریقے سے سجایا گیا ہے گھر
بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اپنے بوائے فرینڈ نوپور شکھرے کے ساتھ 3 جنوری کو شادی کرنے والی ہیں۔
Bigg Boss 17: بگ باس کے گھر میں سوشانت سنگھ کو یاد کر انکیتا لوکھنڈے کا چھلکا درد، کہا- ‘وہ کسی بات سے ٹوٹ گیا تھا’
انکیتا نے کہا، "میں نے سوچا کہ وہ سو رہا ہے۔ میں صرف تصویر کو دیکھتی رہی اور سوچتی رہی کہ اس کے دماغ میں بہت کچھ ہے۔ میں اسے اچھی طرح جانتی تھی۔ وہ بہت ذہین تھا۔
Dunki Box Office Collection Day 12: نئے سال کے آغاز پر بجا شاہ رخ خان کی ڈنکی کا ڈنکا، ‘ڈنکی’ ایک فیملی کامیڈی ڈرامہ ہے
شاہ رخ خان کی 'ڈنکی' پوری دنیا میں دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کو دنیا بھر میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی بیرون ملک اس فلم پر نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے۔
Randeep Hooda: کافی رسم و رواج کے ساتھ ہوئی تھی شادی اور اب… ہنی مون کی تصاویر کی وجہ سے ٹرول ہوئے رندیپ ہڈا
اداکار رندیپ ہڈا نے اپنی اہلیہ لِن لیشرم کے ساتھ کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ دونوں اس وقت کیرالہ میں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔
انکتا لوکھنڈے نے وکی جین کو دی طلاق کی دھمکی، گھر والوں کو حیران کن بیان سے لگا جھٹکا
بگ باس کے گھر میں انکتا لوکھنڈے اور ان کے شوہر وکی جین کے درمیان لڑائی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن یہ جھگڑا اب طلاق کی دھمکی تک پہنچ گیا ہے۔
Bigg Boss 17: بگ باس 17 کے گھر سے باہر نکلتے ہی نیل بھٹ نے ان 4 کنٹسٹنٹ کو کہا گھٹیا، چہرے کبھی نہیں دیکھوں گا ، ان کو بتایابگ باس کا وینر
رنکو دھون نے کہا کہ ان کے مطابق بگ باس 17 کے تین مضبوط کھلاڑی منور فاروقی، انکیتا لوکھنڈے اور وکی جین ہیں۔ انٹرویو کے دوران جب رنکو سے پوچھا گیا کہ وہ بگ باس 17 کی فاتح بننے کوالٹی کس میں دیکھتی ہیں تو رنکو دھون نے منور فاروقی کا نام لیا۔
Dunki Box Office Collection Day 11: سال2023 کا آخری دن شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’کے لیے رہا اچھا ، دوسرے اتوار کو فلم نے کی بمپر کمائی
ڈنکی' شاہ رخ خان کی سال 2023 کی تیسری فلم ہے۔ اس سے پہلے کنگ خان کی 'پٹھان' اور 'جوان' نے زبردست پرفارم کیا تھا اور یہ فلمیں بلاک بسٹر بھی تھیں۔
Malaika Arora-Arjun Kapoor breakup?: ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کا بریک اپ؟ اداکارہ کے ایسے بیان پر مداح ہوئے حیران
ملائکہ ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ اس وقت اپنے بیٹے ارہان کی 'سنگل ماں' کے طور پر دیکھ بھال کر رہی ہیں۔ ملائکہ نے 1998 میں اداکار ارباز خان سے شادی کی تھی۔ لیکن شادی کے 18 سال بعد دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔
Bollywood News: ملائکہ اروڑہ نے بیٹے ارہان کی گرل فرینڈ کو دی دھمکی؟ جذباتی ہوئیں اداکارہ
ارہان کی شخصیت کے بارے میں ملائکہ نے مزید کہا، 'ارہان بہت ذہین بھی ہیں۔ وہ مجھ سے کبھی کچھ نہیں پوچھتا۔ اس لیے لڑکا ہونے کے ناطے وہ کسی بھی چیز کے بارے میں عجیب محسوس نہیں کرتا۔