Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

اداکار یش اپنی 38ویں سالگرہ منا رہے تھے۔ یہ حادثہ اسی دوران پیش آیا۔ یش کنڑ فلم انڈسٹری کے بڑے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے سنجے دت اور روینہ ٹنڈن جیسے اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔

جب سے بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، ان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ کسی بھی قسم کی غلطی سے بچنے کے لیے اداکار ہر وقت سخت سیکیورٹی میں رہتے ہیں۔ اسی دوران ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔

ترویکرم سری نواس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'گنٹور کارم' میں مہیش بابو مرکزی کردار میں نظر آئے ہیں، جب کہ میناکشی چودھری بھی سرییلا کے ساتھ اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

رنبیر کپور کی فیملی کے علاوہ انیل کپور، بوبی دیول، رشمیکا مندانا، ترپتی ڈمری اور کئی بالی ووڈ سیلیبس نے اینیمل کی اس شاندار کامیاب پارٹی میں شرکت کی۔

وجے نے کہا کہ لوگ مجھے سادہ سمجھتے ہیں لیکن یہ سچ نہیں ہے، اگر میں سادہ ہوں تو جیمز بانڈ جیسا بھی نظر آ سکتا ہوں۔ اس بات چیت میں وجے نے اپنی کواسٹار کٹرینہ کیف کی بھی تعریف کی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ ڈنکی نے دنیا بھر میں زبردست کمائی کی ہے۔ فلم کا کلیکشن دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

ویڈیو میں آرادھیا، ایشوریہ، امیتابھ اور ابھیشیک ٹیم کو جوش بڑھاتےہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ہر کوئی بہت خوش اور پرجوش نظر آ رہا ہے۔ وہ میچ سے بہت لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

ایشوریہ رائے سے پہلے ابھیشیک بچن کی شادی کرشمہ کپور سے طے ہوئی تھی۔ حالانکہ دونوں کا یہ رشتہ کچھ ذاتی وجوہات سے ٹوٹ گیا۔

اجے دیوگن کی فلم 'ریڈ' کا سیکوئل آنے کو ہے۔ فلم کی شوٹنگ سنیچر کے روز سے یعنی 6 جنوری سے ممبئی میں شروع ہو گئی ہے اور اس کی شوٹنگ ممبئی، دہلی، اتر پردیش اور راجستھان میں بڑے پیمانے پر کی جائے گی۔

ڈنکی' پوری دنیا میں کافی دھوم  مچا  رہی ہے ۔ فلم کو دنیا بھر کے شائقین کی جانب سے زبردست رسپانس مل رہا ہے۔