Rashid Khan Demise: موسیقار استاد راشد خان کا انتقال، 55 سال کی عمر میں لی آخری سانس
استاد راشد خان پروسٹیٹ کینسرسے جدوجہد کر رہے تھے، جس کے لئے کولکاتا کے ایک استاد میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ وہ وینٹیلیٹراورآکسیجن سپورٹ پرتھے۔
Arjun Kapoor Send Food For Malaika: ارجن کپور سے دور نہیں رہ پاتی ہیں ملائکہ اروڑا ، بریک اپ پر توڑی خاموشی، فرح خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی ایک ویڈیو
فرح خان نے 8 جنوری کو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ جس میں وہ جھلک دکھلا جا کے کریوکے ساتھ کھانے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔
Ira Khan Wedding: ایرا خان کے شوہر نوپور شکھرے نے دوستوں کے ساتھ ‘لنگی’میں کیا ڈانس، ویڈیو دیکھ کر نہیں روک پائیں گے ہنسی
Nupur Shikhare Dance Video: ایرا خان اور نوپور شکھرے کی کورٹ میریج ہوچکی ہے۔ اب جوڑا ادے پور میں ڈیسٹینیشن ویڈنگ کررہا ہے۔ 8 جنوری کو پاجامہ پارٹی ہوسٹ کی گئی تھی۔
Bigg Boss 17: بالی ووڈ بیوٹی تبو نے ویک اینڈ کا وار ایپی سوڈ میں جم کی مستی، شادی شدہ رنکو دھون کو کسی اور سے ہوگیا تھا پیار
ان کا کہنا تھا کہ 'وہ ہمیشہ یہ بتانا چاہتی تھی کہ ان کا دن کیسا گزرا لیکن کرن ایسا برتاؤ کرتے تھے۔ جیسے وہ سو رہیں ہیں۔ پھر میں نے کسی ایسے شخص سے جڑی جس کے ساتھ میں اپنے احساسات اور مسائل بتا سکتا تھی۔
Dunki Vs Salaar Worldwide BO Collection: ‘ شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ کا دنیا بھر میں بج رہا ہے ڈنکاسلار کو دے رہی ہےٹکر
سالار' اور 'ڈنکی' کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئے تین ہفتے ہو چکے ہیں۔ دونوں فلموں کی کہانی مختلف ہے۔ جہاں 'سالار' ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہے، وہیں 'ڈینکی' ایک فیملی کامیڈی ڈرامہ ہے۔
Shilpa Shetty Role in Indian Police Force: انڈین پولیس فورس میں کیوں شامل ہوئیں شلپا شیٹی؟ روہت شیٹی نے بتایا پورا سچ
روہت شیٹی نے کچھ دن بعد شلپا شیٹی کو فون کیا تو وہ چندی گڑھ میں اپنا آخری فلم ’سکھی‘ کی شوٹنگ کر رہی تھیں۔ ان کے ہاتھ میں اس وقت ایک ریئلٹی شو بھی تھا۔
Dunki Box Office Collection Day 18 Worldwide: دنیا بھر میں ‘ڈنکی’ کا دم دار کلیکشن ! ہر روز کررہی ہے دھماکے دار کمائی
شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' 21 دسمبر 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ 'سالار' ریلیز کے اگلے دن یعنی 22 دسمبر 2023 کو ریلیز ہوئی۔ 'سالار' جیسی بڑی فلم پردے پر آنے کے باوجود کنگ خان کی فلم نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے۔
Fighter New Song Out: ‘فائٹر’ کا نیا گانا ‘ہیر آسمانی’ ہوا ریلیز، ایئر فورس پائلٹ بنے ریتک روشن ۔دیپیکا پڈوکن کادکھا جذبہ
ریتک روشن نے اس گانے کے آغاز میں اپنا شرٹ لیس انداز دکھایا ہے۔ گانے میں مشن کے جذبے کے ساتھ ساتھ ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی کیمسٹری بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ گانا کافی روح پرور لگتا ہے۔
Rashmika-Vijay Engagement: رشمیکا مندانا دل کے ہاتھوں ہوئیں مجبور، وجے دیوراکونڈا کودیا دل؟ اس دن کرنے والی ہیں منگنی
رشمیکا مندانا کا نام ساؤتھ کے اسٹار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ کافی عرصے سے خبروں کی سرخیوں میں گردش کررہاہے۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔
FIR lodged against film ‘Annapoorani’:نینتارہ کی فلم’اناپورنی‘کے خلاف ایف آئی آر درج، میکرز پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام
رمیش سولنکی نے یہ بھی بتایا کہ فلم میں اداکارہ نینتارہ کے والد ایک مندر کے پجاری ہیں، جو بھگوان وشنو کو نذرانہ بھی پیش کرتے ہیں۔ لیکن ان کی بیٹی کو 'گوشت پکاتے ہوئے، ایک مسلمان سے پیار کرتے ہوئے، رمضان میں افطار کے لیے جانا اور نماز پڑھتے ہوئے' دکھایا گیا ہے۔