Saif Ali Khan Stabbing Case: کرینہ کپور نے بتایا اس رات سیف پر حملے کی اصل وجہ کیا تھی، کرینہ نے 1613 صفحات کی چارج شیٹ میں کھولا راز
کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ ’سیف نے حملہ آور کو بازوؤں سےپکڑا تھا، لیکن حملہ آور نے اس کی گردن، کمر اور ہاتھوں پر چاقو سے حملہ کیا‘۔
Hrithik Roshan praises Nick Jonas: ہریتھک روشن نے ’دی لاسٹ فائیو ایئر‘ میں نک جونس کی تعریف کی، انسٹاگرام پر شیئر کی تصویر
ہریتھک روشن نے شاندار تقریب کے لیے اپنی ساتھی اداکارہ پرینکا چوپڑا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے شو کے ڈائریکٹر وٹنی وائٹ کا بھی شکریہ ادا کیا۔ ’وار‘ اداکار نے ڈرامے سے نک اور ایڈرین کی کچھ تصاویر بھی شیئر کیں۔
Karan Johar on Caroline’s ‘lootera’ statement: جنرل ڈائر کی پرپوتی کیرولین کے ‘لٹیرا‘ بیان پر کرن جوہر ہوئے برہم، کہا- انہیں معافی مانگنی چاہیے
حال ہی میں کیرولین نے جلیانوالہ باغ قتل عام کے متاثرین پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں ’لٹیرے‘ کہا تھا۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں کیرولین کو یہ کہتے ہوئے دیکھا گیا کہ “تاریخ تو تاریخ ہوتی ہے اور ہمیں اسے قبول کرنا ہوگا ہے۔ جنرل ڈائر ایک بہت ہی قابل احترام شخص تھے اور انہیں ہندوستانی بہت پسند کرتے تھے، وہ تین یا چار ہندوستانی زبانیں بولتے تھے۔
شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ کی اس دن شروع ہوگی شوٹنگ، سہانا خان بھی آئیں گی نظر
شاہ رخ خان کی آنے والی فلم کنگ سے متعلق تقریباً ہر دن نئے نئے اپڈیٹس آرہے ہیں۔ فلم کا بزکافی ہائی ہے اور شاہ رخ خان کے فینس انہیں واپس ایکشن کرتے ہوئے دیکھنے کے لئے بے قرار ہیں۔ اب خبرآرہی ہے کہ فلم کی شوٹنگ، جو کافی دنوں سے ملتوی ہو رہی تھی، وہ فائنلی شروع ہونے جا رہی ہے۔
Entertainment News: جیا بچن نے کہا تھا، میں ’ٹوائلٹ‘ نام کی فلم کبھی نہ دیکھوں، اکشے کمار نے دیا یہ ردعمل
اکشے کمار کی آنے والی فلم ’کیسری چیپٹر 2‘ کی بات کریں تو یہ جلیانوالہ باغ قتل عام پر مبنی ہے، جس میں اکشے کمار انصاف کے لیے وکیل سی شنکرن نائر کے کردار میں کورٹ روم میں گرجتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ’کیسری چیپٹر 2‘ 18 اپریل کو سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔
Health Tips: ذیابیطس اور انفیکشن کے علاج میں مؤثر ہیں بیل کے پتے، جانئے کیسے ہوتا ہے اس کا استعمال
ڈاکٹر تیواری نے کہا، ’’بیل کے پتے کا استعمال قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ یہ کئی طرح کے انفیکشن سے بھی بچا سکتا ہے۔ جو لوگ ہاضمے کے مسائل جیسے پیٹ پھولنا، بدہضمی، پیٹ میں جلن، کچی ڈکار کا شکار ہی، بیل کے پتے ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ اس میں فائبر پایا جاتا ہے، جو معدے کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔ صبح کے وقت ان کو چبانے سے معدے کے مسائل میں آرام آجاتا ہے۔‘‘
Rhea Chakraborty clean chit in Sushant Rajput Case: سشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلین چٹ کے بعد ریا چکرورتی کا جذباتی پوسٹ، بولیں- چیپٹر 2 شروع ہوا
سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں کلین چٹ ملنے کے بعد اب ریا چکرورتی نے ایک نئی شروعات کے اشارے دیئے ہیں۔ ریا چکرورتی نے اپنے انسٹا گرام پر اپنے بھائی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیپٹر-2 شروع ہوچکا ہے۔
Entertainment News: پوری جگن ناتھ کی نئی فلم میں تبو کی انٹری، ان کے ساتھ نظر آئیں گے وجے سیتھوپتی
نتھیلن سوامیناتھن کی ہدایت کاری میں بنی ان کی 50ویں فلم ’مہاراجہ‘ بھی گزشتہ سال ریلیز ہوئی تھی، جس میں ان کے ساتھی اداکار انوراگ کشیپ ہیں۔ یہ فلم گزشتہ سال ریلیز ہوئی تھی اور باکس آفس پر ہٹ رہی تھی۔
Salman Khan’s film ‘Sikandar’: سنی دیول کی ایکشن اور تھرلر فلم ‘جاٹ’ سے کیا ‘سکندر کا کلیکشن مزید سمٹ جائےگا؟
اے آر مرگادوس کی ہدایت کاری میں بننے والی 'سکندر' ایک ایکشن تھرلر فلم ہے۔ فلم میں سلمان خان کے ساتھ رشمیکا مندانا مرکزی اداکارہ کے طور پر نظر آئی ہیں۔
RJ Mahvash-Yuzvendra Chahal: آر جے مہوش نے یوزویندر چہل سے اپنے جذبات کا کیا اظہار، مداحوں نے کہا- بھابھی 2 مل گئیں
دھناشری ورما سے طلاق کے بعدیوزویندر سنگھ چہل کے آر جے مہوش سے محبت کی افواہیں کافی تیزی کے گردش کررہیں ہیں۔ وہیں کل مہیش کو چنئی سپر کنگز کے خلاف یوزویندرچہل کی ٹیم پنجاب کنگز کے لیے چیئر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ انہوں نے اسٹیڈیم کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں اور یوزویندر کے …





