Aranyer Din Ratri screening: کانز کلاسک میں شرمیلہ ٹیگور کی موجودگی میں ستیہ جیت راے کی فلم ’ارنیئر دن راتری‘ کی نمائش
فلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے سربراہ شیوندر سنگھ ڈونگر پور نے کہا کہ یہ میری پسندیدہ فلم ہے اور اسے بحال کر کے مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ انہوں نے اس فلم کے بحالی کا مشورہ دینے پر ویس اینڈرسن کا شکریہ ادا کیا۔
Salman Khan: گزشتہ دو دنوں میں کی گئیں سلمان خان کے گھر میں دراندازی کی دو کوششیں، پولیس نے کیا دو لوگوں کو گرفتار
باندرہ پولیس اسٹیشن کے اہلکار نے بتایا کہ منگل اور بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے سلسلے میں دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔
Shah Rukh Khan Film King Release Date Out: شاہ رخ خان کی ’کنگ‘ کی ریلیز ڈیٹ آؤٹ، 2026 میں اس دن ہوگی دستک
شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ سے متعلق پہلے کہا جا رہا تھا کہ یہ فلم عید 2026 پرریلیزہوگی۔ تاہم اب اس موسٹ اویٹیڈ فلم کی نئی ریلیزڈیٹ سامنے آگئی ہے۔
‘Homebound’ in Cannes Film Festival: کانز فلم فیسٹیول: کرن جوہر اور نیرج گھایوان کی فلم ہوم باؤنڈ کا شاندار استقبال، دلوں کو چھو گئی فلم کی کہانی
’ہوم باؤنڈ‘ شمالی بھارت کے ایک پسماندہ گاؤں میں رہنے والے دو نوجوان دوستوں کی مشترکہ تکلیف، جدوجہد اور بے مثال دوستی کی کہانی ہے۔ دونوں نوجوان سماج کے پچھڑے طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور زندگی سے برسرپیکار ہیں۔
Ranya Rao gets Conditional Bail: بیرون ممالک سے کروڑوں کا سونا چھپاکرلانے والی اداکارہ رانیا راو کو اب ملی مشروط ضمانت، ملک چھوڑنے پرپابندی
کنڑاداکارہ رانیا راو اور ترون کونڈ راجو کو مشروط ضمانت ملی، لیکن ملک چھوڑنے پر پابندی برقرار رہے گی۔ کے تحت معاملہ درج ہوا تو ہائی کورٹ میں چیلنج دیا۔ اب آئندہ سماعت 3 جون 2025 کو ہوگی۔
Akshay Kumar sends legal notice to Paresh Rawal: اکشے کمار نے پریش راول کو بھیجا 25کروڑ روپے کا قانونی نوٹس،ہیرا پھیری3 سے علیحدگی پر کھلاڑی کمار ناراض
ذرائع نے کہاکہ اب وقت آ گیا ہے کہ بالی ووڈ کے اداکار یہ سمجھیں کہ ہالی ووڈ کی طرح یہاں بھی پروڈیوسرز اداکاروں کے من مانی فیصلوں کو برداشت نہیں کریں گے، جو فلموں سے اچانک نکل جاتے ہیں۔
Ridhi Dogra on being ‘bullied’ for working with Fawad Khan: ردھی ڈوگرا نے فلم ’عبیر گلال‘ کے خلاف اٹھائی آواز، ہوئیں ٹرول،آن لائن بدسلوکی کا بھی کرنا پڑاسامنا
ردھی ڈوگرانے ایچ ٹی سے بات چیت میں کہا، "مجھے دھمکانے کی کوشش نہ کریں۔ میں ابھی اس ملک کی اتنی ہی شہری ہوں جتنا آپ ہیں۔
Tanvi The Great Premieres At Cannes: کانز فلم فیسٹیول میں انوپم کھیر کی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ کا ورلڈ پریمیئر، آٹزم اور حوصلے پر مبنی جذباتی سفر کی دل چھو لینے والی کہانی
انوپم کھیر نے بتایا کہ فلم کا اسکرپٹ لکھنے میں انہیں دو سال لگے۔ انہیں اس فلم کا خیال اپنی بھانجی سے ملاقات کے بعد آیا جو آٹزم کا شکار ہے۔ یہ ایک پیدائشی بیماری ہے جو قدرتی نشوونما کو متاثر کرتی ہے۔ دنیا کی تقریباً ایک فیصد آبادی اس بیماری کے ساتھ زندگی گزار رہی ہے۔
Choose hell over Pakistan: میں پاکستان جانے کے بجائے جہنم جانے کو ترجیح دوں گا، مجھے دونوں ملکوں کے بنیاد پرست گالیاں دیتے ہیں:جاوید اختر
جاوید اختر سماجی و سیاسی مسائل پر اپنے واضح خیالات اور واضح رائے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کے مطابق عوامی زندگی میں سرگرم شخص کو نہ صرف حمایت بلکہ تنقید کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے۔جاوید اختر مارچ 2010 سے مارچ 2016 تک راجیہ سبھا کے نامزد رکن رہے ہیں۔
آبروریزی معاملے میں ضمانت عرضی خارج ہوتے ہی اعجاز خان فرار؟ پولیس نے شروع کی تلاش
اداکاراعجاز خان کوآبروریزی معاملے میں عدالت نے بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت کی عرضی خارج کردی ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ آنے کے بعد سے اداکارفرارچل رہے ہیں۔





