Bharat Express DD Free Dish

Natasa Stankovic Viral Video: نتاشا اسٹینکووچ نے ریمپ واک کے دوران اپنی اسکرٹ کے بٹن کھول دیے،تصاویر وائرل،شائقین نے کہایہ کیا کردیا

نتاشا اسٹینکووچ نے ریمپ پر واک کرتے ہوئے اپنے گاؤن کے سائیڈ بٹن کھولے۔ اس کی وجہ سے ان کے گاؤن کے ساتھ لگی اسکرٹ کھل گئی۔

نتاشا اسٹینکووچ ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو   ہیں۔ وہ اکثر اپنی جم ویڈیوز اور چھٹیوں کی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ایک فیشن شو کا حصہ بنیں، جہاں انہوں نے اپنی واک سے سب کو حیران کردیا۔ نتاشا اسٹینکووچ نے جس اعتماد کے ساتھ ریمپ پر واک کی اس کو ہر کوئی دیکھتا رہ گیا۔
Natasa Stankovic son

نتاشا اسٹینکووچ نے گولڈن پرنٹ والے کالے آف شولڈر گاؤن میں ریمپ پر واک کی۔ اس دوران انہوں نے لمبا شرگ پہنا ہوا تھا،جسے اداکارہ نےا سٹیج پر آتے ہی اتار دیا۔ نتاشا اسٹینکووچ اپنے اس لک کے ساتھ سنہری باہوبلی بالیاں اور ہار کا جوڑا بنایا ہواتھا۔ مماثل ہیلس اور کرلی  بالوں کے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)


ساتھ، وہ بہت ہی خوبصورت  لگ رہیں تھیں۔
Natasa Stankovic ramp walk

نتاشا اسٹینکووچ نے فیش شو میں اپنے اسکرٹ کے بٹن کھولے

نتاشا اسٹینکووچ نے ریمپ پر واک کرتے ہوئے اپنے گاؤن کے سائیڈ بٹن کھولے۔ اس کی وجہ سے اس کے گاؤن کے ساتھ لگی اسکرٹ کھل گئی۔ نتاشا اسٹینکووچ کے ریمور بوائے فرینڈ الیگزینڈر ایلکس ایلک انہیں حوصلہ افزائی کرتے ہوئے  دیکھا گیا۔ نتاشا اسٹینکووچ اور ہاردک کے بیٹے اگستیا بھی الیگزینڈر کے ساتھ بیٹھا تھا، جو  فلائنگ کسز دے کر اپنی ماں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نظر آئیں ۔

مجھے یقین ہے کہ صحیح وقت آنے پر صحیح رشتے خود بخود بن جاتے ہیں

الیگزینڈر سے ڈیٹنگ کی خبروں کے درمیان، نتاشا اسٹینکووچ نے اس سے قبل ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں دوبارہ محبت تلاش کرنے کی بات کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا- ‘جب میں آنے والے سال کو دیکھتی ہوں، میں نئے تجربات، مواقع اور شاید محبت کے لیے کھلی ہوں۔ میں محبت میں پڑنے کے خلاف نہیں ہوں۔ جو بھی زندگی میرے سامنے لاتی ہے  اسے گلے لگانا چاہتی ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ صحیح وقت آنے پر صحیح رشتے خود بخود بن جاتے ہیں۔

بھارت ایکسپریس اردو



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔