Bharat Express

Rajasthan Politics: راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے راجیندر گڑھا کو وزیر عہدے سے برخاست کردیا

Rajendra Gudha News: راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے راجیندر گڑھا کو وزیر عہدے سے برخاست کردیا ہے۔ انہوں نے اسمبلی میں اپنی ہی حکومت کو گھیرا تھا۔ اس کے بعد اپوزیشن لیڈر راجیندر راٹھور نے حکومت پر طنز کیا ہے۔

راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت۔ (فائل فوٹو)

    Tags: