Upendrra Rai, CMD / Editor in Chief, Bharat Express
Bharat Express News Network
PM Modi’s UCC Pitch Has Trumped The Opposition Bid For a United Front: اتحاد پر مساوات کا کرارا جواب
رام مندراوردفعہ 370 کے ساتھ ساتھ یکساں سول کوڈ بھی بی جے پی کے انتخابی ایجنڈے میں کافی عرصے سے شامل ہے۔ وزیراعظم کے اعلان کے بعد یہ واضح نہیں ہے کہ حکومت اس معاملے پر پارلیمنٹ میں کوئی بل لائے گی یا نہیں۔
Modi’s US visit, the future belongs to India: وزیراعظم مودی کا امریکہ دورہ، مستقبل صرف بھارت کا ہے
ماضی میں بھی اس طرح کے دوروں نے کافی دو طرفہ ضرورتوں کی عکاسی کی ہے، جس میں ہماری ضروریات واضح طور پر زیادہ تھیں۔ لیکن اس بار اس دورے پر امریکہ کی فہرست ہماری ضروریات سے زیادہ لمبی نکلی ہے۔
Russia Ukraine War First Nuclear Weapons moved to Belarus: یوکرین جنگ پر پھر سے نیوکلیئر حملے کا سایہ
ایک چوتھائی سال سے جاری روس اور یوکرین جنگ میں جوہری جنگ کا خطرہ ایک بار پھر لوٹ آیا ہے۔ مہینوں کی دھمکیوں کے بعد بالآخر روس نے بیلاروس میں اپنا پہلا ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیار تعینات کر دیا ہے۔ اس تعیناتی کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے یہ کہہ کر آگ میں گھی ڈال دیا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے خطرے کو حقیقت میں بدلنے کا امکان ہے۔
PM Modi June 2023 Visit to US: وزیر اعظم مودی کا جون 2023 کا امریکہ دورہ: ہندوستانی سفارت کاری میں ایک سنگ میل
وزیراعظم مودی کے دورہ امریکہ نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے علاقائی اثر اور عالمی طاقت کے طورپر اس کے کردارکو قبول کیا ہے۔ اس نے ہند-بحرالکاہل خطے سے متعلق علاقائی اور عالمی چلنجز پر امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کی ہندوستان کی آمادگی ظاہر کی ہے۔
Economic Crisis in Himachal Pradesh: ہماچل پردیش محض جھانکی ہے!
بے شک جمہوریت میں عوامی مینڈیٹ سے منتخب ہوئی حکومت کا یہ خصوصی اختیار ہوتا ہے کہ وہ عوام کو کیا اور کیسی سہولیات دے، لیکن معیشت کے ماہرین اسے ملک اور ریاست کی معاشی صورتحال کے لئے سنگین وارننگ بتا رہے ہیں۔
Dorsey’s Dodgy take on Indian Democracy: Anti-India Gang At Work Again: ڈیموکریسی پر ڈورسی کے سوال: اینٹی انڈیا گینگ کا نیا شگوفہ
ٹوئٹر پرقبضہ کے بعد ایلون مسک کے ’ٹوئٹر فائلس‘ کے نام سے جوانکشاف کئے تھے، وہ بھی ڈورسی کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہیں۔
Discussion of Indian democracy: جمہوریت کی بحث، بھارت کی مخالفت پر تشویش
تمام اشاریہ جات کی ان درجہ بندیوں کی تاریخ اور زمینی صورت حال سے اس کا موازنہ کیا جائے تو سارا بھارت مخالف کھیل سمجھ میں آتا ہے۔
Balasore’s Questions Will Not be Solved by Political Ruckus: سیاسی ہنگامہ آرائی سے نہیں حل ہوں گے بالا سور کے سوال
غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اس معاملے میں بڑھ چڑھ کر وزیر اعظم مودی سے جواب طلب کرنا اور وزیر ریل کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے بیشتر لیڈران کسی نہ کسی وقت ملک کے وزیر ریل رہ چکے ہیں۔
انڈیا کی ڈیجیٹل تبدیلی: مودی حکومت کس طرح عالمی سطح پراپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے
اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو اپنی طاقت اور اثر و رسوخ کو پیش کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے، جس میں اہم اقدامات، کامیابیوں اور اس تبدیلی کے مضمرات کو نمایاں کیا گیا ہے۔
Gautam Adani’s Philosophy of Philanthropy: A Beacon of Hope Amidst Tragedy: گوتم اڈانی کا انسان دوستی کا فلسفہ: سانحہ کے درمیان امید کی کرن
ذمہ داری اڈانی کے فلسفے کا ایک اور سنگ بنیاد ہے۔ اڈانی گروپ کی وابستگی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کی مثال دیتی ہے، ایک اصول جو سالوں سے اڈانی کے کاروباری طریقوں کا مرکز رہا ہے۔





