Rahmatullah
Bharat Express News Network
146 countries now recognise a Palestinian state: اسرائیل کو جھٹکے پر جھٹکا،فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 145 کے پار
جن ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا ہے ان میں زیادہ تر مشرق وسطیٰ، افریقی، لاطینی امریکی اور ایشیائی ممالک شامل ہیں، لیکن امریکہ، کینیڈا، مغربی یورپ کی اکثریت، آسٹریلیا، جاپان یا جنوبی کوریا اس میں شامل نہیں ہے۔
Biden Attacks Ally Netanyahu : اسرائیلی وزیراعظم پر امریکی صدر بائیڈن کا بڑا حملہ،کہا نیتن یاہو اپنی سیاسی بقا کیلئے غزہ جنگ کو طویل کررہے ہیں
قریب 81سالہ صدر جوبائیڈن نے اپنا کیس سیاسی اعتبار سے بھی پیش کیا، ان کا کہنا تھا' اپنے انتخابی حریف کے مقابلے میں بہتر پوزیشن پر ہوں اور میں نے تائیوان، یوکرین اور غزہ کے حوالے سے امریکہ کو ایک عالمی طاقت کے طور پر پیش کرنے میں بہتر کردار ادا کیا ہے۔
We will take the appropriate steps at the appropriate time: انڈیا اتحاد حکومت بنائے گا یا پھر اپوزیشن کی ذمہ داری نبھائے گا، میٹنگ کے بعد کردیا گیا اعلان
کھرگے نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کے نتائج نے واضح کردیا ہے کہ عوام کا مینڈیٹ مودی کی قیادت پسند نہیں ہے، یہ مینڈیٹ مودی حکومت کے خلاف ہے لیکن جیسا کہ ان کی عادت ہے وہ سچائی کو قبول نہیں کرتے ہیں اور اس بار بھی وہ ایسا ہی کررہے ہیں ۔
ITALY FLOOD: موت کو گلے لگانے سے پہلے تین دوستوں نے ایک دوسرے کو مضبوطی سے لگایا گلے،ویڈیو ہورہی ہے وائرل
ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق فائر فائٹرز کو ایک خاتون کی کال موصول ہونے کے بعد تینوں کی حالت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اس نے فوراً موقع پر پہنچ کر انہیں بچانے کی کوشش کی لیکن اس سے پہلے کہ وہ کچھ کرتا، تینوں پانی کے تیز کرنٹ میں بہہ گئے۔
UP Muslims and Lok Sabha Results: یوپی کے مسلم ووٹروں نے خاموشی سے بی جے پی کا کھیل کردیا خراب،راہل اکھلیش کی دانشمندانہ حکمت عملی ہوگئی کامیاب
بی جے پی نے اشتعال انگیز بیانات کے ریکارڈ قائم کردیا،اس کے باوجود اس بار اقلیتی برادری کے کسی لیڈر، مذہبی رہنما یا سیاست دان نے کوئی جارحانہ بیان نہیں دیا، جس کی وجہ سے مسلمانوں کے ذہنوں میں صرف ایس پی-کانگریس اتحاد کا امیدوار ہی تھا، جس کی وجہ سے بی جے پی کا قلعہ تباہ گیا۔
New strategy against Imran Khan: عمران خان کے خلاف بڑی تیاری میں شہباز سرکار اور فوج، پوری زندگی جیل میں بند رکھنے کا منصوبہ ہورہا ہےتیار
دراصل ایک کے بعد ایک کرکے عمران خان کیخلاف مقدمات ختم ہو رہے ہیں جس سے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں میں امید پیدا ہوئی ہے کہ پارٹی کے سینئر ترین رہنما چند ہفتوں میں جیل سے باہر آ سکتے ہیں لیکن سرکاری ذرائع کی سوچ اس سے مختلف ہے۔
Lok Sabha Election Result 2024: پرشانت کشور کو ڈھونڈ رہے ہیں لوگ، یوگیندر یادو کی ہورہی ہے جم کر تعریف
دراصل، پرشانت کشور اور یوگیندر یادو دو ایسے لوگ ہیں جنہوں نے 7ویں مرحلے کی ووٹنگ سے ٹھیک پہلے لوک سبھا انتخابات 2024 کی پیشین گوئی کی تھی۔ پرشانت کشور نے دعویٰ کیا تھا کہ اس بار بی جے پی اور این ڈی اے 2019 کی کارکردگی کو دہرائیں گے۔
Pradeep Gupta weeps on live TV: لائیو ٹی وی پر رونے لگے ایگزٹ پول والے پردیپ گپتا، ساتھی صحافیوں نے پوچھے آنسو،ویڈیو ہورہی ہے وائرل
لیکن ساری تیاری پر اس وقت پانی پھر گیا جب ریزلٹ ایگزٹ پول کے برخلاف آنے لگا اور شام پانچ بجے تک بھی ایگزٹ پول اور نتائج میں آسمانی فرق دیکھنے کو مل رہا ہے ، اس لئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس بار اندازہ لگانے ، سروے کرنے اور ایگزٹ پول بنانے والے سارے سیاسی پنڈتوں کی بھرپور ذلالت ہورہی ہے۔
Lok Sabha Election Results 2024: پی ایم مودی کے استعفیٰ کا مطالبہ، کانگریس نے بی جے پی کے اکثریت حاصل نہ کرنے پرمانگا استعفیٰ
تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق این ڈی اے کو 292 سیٹیں ملتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ انڈیا الائنس کو 234 سیٹیں ملتی نظر آرہی ہیں ۔چونکہ بی جے پی اکیلے اپنی بنیاد پر حکومت نہیں بناسکتی ہے اور اس کو اپنے اتحادیوں کی سخت ضرورت ہوگی ۔
Lok Sabha Election Results 2024: انڈیا الائنس نے نتیش کمار اور چندرابابو نائیڈو سے بات چیت کردی شروع، جے ڈی ایس اور بی جے ڈی سے بھی رابطے کی تیاری
تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق این ڈی اے کو 295 سیٹیں ملتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ انڈیا الائنس کو 230 سیٹیں ملتی نظر آرہی ہیں ۔چونکہ بی جے پی اکیلے اپنی بنیاد پر حکومت نہیں بناسکتی ہے اور اس کو اپنے اتحادیوں کی سخت ضرورت ہوگی ۔