Rahmatullah
Bharat Express News Network
Four overground workers arrested in Bandipora: جموں کشمیر میں دہشت گردوں کے چار معاونین گرفتار، ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد
بانڈی پورہ پولیس کو معتبر اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ لشکرِ طیبہ سے وابستہ کچھ اوور گراؤنڈ ورکرز نے اپنے ہینڈلرز کے احکامات پر ایک مجرمانہ سازش تیار کی ہے اور وہ پولیس، سیکیورٹی فورسز اور غیر مقامی افراد پر حملہ کرنے کے موقع کی تلاش میں ہیں۔
Pakistan may break the Simla Agreement: شملہ معاہدہ توڑ سکتا ہے پاکستان،سندھ معاہدے کی معطلی کے جواب میں شہباز سرکار لے سکتی ہے فیصلہ
شملہ معاہدہ 2 جولائی 1972 کو بھارت اور پاکستان کے درمیان طے پایا تھا، جو 1971 کی جنگ کے بعد امن قائم کرنے اور تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے دستخط کیا گیا۔ اسے بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی اور پاکستانی صدر ذوالفقار علی بھٹو نے شملہ میں منظور کیا تھا۔
Punjab put on high vigil: پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پنجاب میں ہائی الرٹ جاری، سیکورٹی سخت،فورسز کی گشتی اور نگرانی میں اضافہ
پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ وہ جموں و کشمیر انتظامیہ کے ساتھ مل کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد کو واپس لانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
India-Pakistan Relation: سفارتی اسٹرائیک سے گھبراہٹ میں پاکستان، پی ایم شہباز نے بلائی قومی سلامتی کی میٹنگ،آرمی چیف بھی ہوں گے شامل
وزیر دفاع نے کہا کہ اگر ہندوستان میں بھی دہشت گردی ہوگی تو اس کو پورے خلوص سے مذمت کریں گے لیکن اگر ہمارے خلاف اس طرح کے اقدامات ہوں گے تو ہمیں حق پہنچتا ہے کہ ہم بھی عالمی قوانین کے مطابق اس پر ردِ عمل کا اختیار رکھتے ہیں اور اختیار کریں گے۔
معصوم لوگوں کا قتل ناقابل معافی جرم ہے اور اسلام میں ایسی درندگی کرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے:شاہی امام /اجمیر شریف چیف
آپ کو بتادیں کہ نیوی آفیسر ونے نروال کی اہلیہ ہمانشی نے بتایا تھا کہ ان کے شوہر کے مذہب کے بارے میں پوچھ کر دہشت گردوں نے انہیں اس لیے گولی مار دی کہ وہ مسلمان نہیں تھے۔ اس بیان کے وائرل ہونے کے بعد ملک بھر سے ردعمل آ رہا ہے۔
Kashmiri Pnadit Security Issue:پہلگام حملے کے بعد کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کے حوالے سے انتظامیہ محتاط، نیا حکم نامہ جاری
جموں و کشمیر کی مختلف ضلعی انتظامیہ نے کشمیری پنڈتوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔بارہمولہ کے بعد اب اننت ناگ میں بھی کشمیری پنڈتوں کی حفاظت کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کشمیری پنڈت ملازمین کچھ وقت کے لیے گھر سے کام کریں گے۔
Attari Border Closed: ہندوستان نے بند کردیا اٹاری چیک پوسٹ،جانئے پاکستان کا ہوگا کتنا نقصان،کیسے افغانستان بھی ہوگا متاثر
پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پہلے سے ہی کمزور تجارتی تعلقات کو ایک اور بڑا دھچکا لگنے والا ہے۔ اٹاری چیک پوسٹ کو بند کرنے کے فیصلے سے خاص طور پر چھوٹے تاجر اور صنعتیں متاثر ہوں گی۔
Markazi Jamiat Ahle Hadees Hind on Pahalgam Attack: اصل ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائے حکومت،پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ قابل سخت مذمت :مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی
امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند نے اپنے بیان میں عوام خواص اور میڈیا سے صبر وتحمل سے کام لینے اور امن وقانون اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی خرابی کا سبب والی ہر سرگرمی سے کلی اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا ایکشن تیز،جنوبی کشمیر میں بڑی تعداد میں لوگوں کو کیا گیا گرفتار،پوچھ گچھ جاری
پہلگام حملے کے بعد ہندوستان پاکستان کے خلاف بڑے ایکشن کی تیاری کررہا ہے ۔آج شام سی سی ایس کی اہم میٹنگ ہونے جارہی ہے جس میں ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق کچھ سخت فیصلے لئے جاسکتے ہیں ۔
BCC on Pahalgam Terrorist Attack: ہندوستان-پاکستان کے مابین کرکٹ میچ بھی خطرے میں پڑگیا،بی سی سی آئی نے پہلگام حملے کے بعد لیا بڑا فیصلہ
آپ کو بتا دیں کہ پہلگام میں منگل کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 28 لوگوں کی جانیں گئیں اور 17 لوگ زخمی ہو گئے۔ حملہ دوپہر 2.30 بجے اس وقت ہوا جب سیاح گھوڑے پر سوار ایک پارک دیکھنے گئے تھے۔





