Bharat Express DD Free Dish

Rahmatullah




Bharat Express News Network


سیکورٹی فورسز کی ٹیم ابھی بھی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ یہ سیاح راجستھان سے آئے تھے۔ یہ ایک سیاحتی علاقہ ہے اور گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہونے والی ہیں، اس لیے لوگ آہستہ آہستہ اس علاقے کی سیر کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ نائب صدر جگدیپ دھنکھر پہلے  بھی  کہہ چکے ہیں کہ جمہوریت میں پارلیمنٹ سب سے اعلیٰ ہے اور منتخب لیڈر فیصلہ کریں گے کہ آئین کیسا ہوگا۔ ان کے بقول کوئی دوسرا ادارہ اراکین پارلیمنٹ سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔

سیاسی جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے، انہوں نے کہاکہ آج کا سیاسی ماحول بہت بگڑ چکا ہے۔ جے ڈی یو، ایل جے پی، ٹی ڈی پی جیسی جماعتوں نے اپنا ضمیر بیچ دیا ہے۔ انہیں آئندہ انتخابات میں نقصان اٹھانا پڑے گا۔

ہندوستان  اور بنگلہ دیش میں کیے گئے سروے کے مطابق یہاں مذہبی استحکام سب سے زیادہ ہے۔ یہاں 99فیصد ہندو اور مسلمان اپنے پیدائشی مذہب پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ یہ مذہبی ثقافت، خاندانی اقدار اور مذہبی سماجی ڈھانچے کی مضبوطی کی علامت ہے۔

اس مقدمے میں کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ کی طرف سے دائر کردہ شکایت بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے بابا رام دیو پر الزام لگایا کہ انہوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے اور پتنجلی کی فروخت بڑھانے کے لیے یہ بیان دیا۔

سپریم کورٹ کے وکیل انس تنویر، جو وقف ایکٹ کے مقدمے میں ایک فریق کی نمائندگی کر رہے ہیں، نے اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمانی کو خط لکھ کر نشی کانت دوبے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت مانگی۔

بابا صدیقی قتل کیس میں ممبئی پولیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پنجاب میں گرفتار مرکزی ملزم آکاش دیپ گل نے ماسٹر مائنڈ انمول بشنوئی سمیت اہم سازشیوں سے بات چیت کے لیے ایک مزدور کے موبائل ہاٹ سپاٹ کا استعمال کیا۔

آج ہورہی اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذمہ داران کے علاوہ جے پی سی میں شامل اراکین پارلیمنٹ اور کئی اہم اپوزیشن کے سرکردہ شخصیات کے علاوہ جمعیت وجماعت کے قائدین شامل  ہورہے ہیں ۔

آپ کو بتادیں کہ اظہرالدین ایک عظیم کرکٹر رہے ہیں جنہوں نے بھارت کے لیے 99 ٹیسٹ میچز اور 334 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے اور کئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔ ان کی کپتانی میں بھارت نے کئی کامیابیاں حاصل کیں۔

امت شاہ نے اس موقع پر زور دیا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کے ساتھ اس مسئلے سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کو مزید موثر بنایا جائے گا۔