Rahmatullah
Bharat Express News Network
Hezbollah targeted Israeli base near Haifa: حزب اللہ نے اسرائیل کے 400 حملےکا ایک ساتھ لیا بدلا،اسرائیلی فوجی تنصیبات پر کردی راکٹ کی برسات
اسرائیلی فوج کے مطابق راکٹوں سے حیفہ کے قریب عمارتوں کو نقصان پہنچا، کئی کاروں میں آگ لگ گئی اور کم از کم تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔اے ایف پی کےمطابق اسرائیلی فوج نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ’وہ اس وقت لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
Alleged Love Jihad conspiracy from NCRT book: احمد کے نام رینا کا خط،تیسری جماعت کی کتاب میں خط دیکھ کر آگ بگولہ ہوا شخص،لوجہاد کی سازش بتاکر پہنچاتھانہ
مجھے شک ہے کہ یہ نصاب کسی سوچی سمجھی سازش کے تحت شامل کیا گیا ہے، جہاں ایک ہندو لڑکی ایک مسلمان دوست کو خط لکھ رہی ہے۔ دیپتی رینا کو خط لکھ سکتی ہے۔ رینا رام کو خط لکھ سکتی ہے۔ لیکن مجھے رینا کے احمد کو خط لکھنے پر اعتراض ہے۔ اس لیے میں یہاں میمورنڈم دینے آیا ہوں۔ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
At least 30 killed in Iran coal mine blast: ایران میں کوئلے کے کان میں زبردست دھماکہ،30 افراد ہلاک،متعدد زخمی،دھماکے کے وقت 70 افراد کررہے تھے کام
سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے نے اپنی ایک خبر میں بتایا ہے کہ حادثہ دارالحکومت تہران سے تقریباً 335 کلومیٹر جنوب مشرق میں تباس میں واقع کوئلے کی کان میں ہفتے کی رات گئے پیش آیا، جس میں 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکام نے ہنگامی عملے کو جائے وقوعہ پر روانہ کر دیا ہے۔ حادثے کے وقت کان میں تقریباً 70 افراد کام کر رہے تھے۔
Four Dead, Dozens Injured In Mass Shooting: امریکہ میں زبردست فائرنگ، چار افراد ہلاک، ایک درجن سے زیادہ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر
ہفتہ کی رات مصروف فائیو پوائنٹس ساؤتھ ایریا میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔اطلاعات کے مطابق چار میں سے تین متاثرین موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ چوتھا زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفتیش کاروں نے کہا کہ انہوں نے کوئی گرفتاری نہیں کی ہےاور یقین ہے کہ متعدد شوٹر تھے۔
Biden’s hot-mic moment at Quad: China testing us all: چین ہم سب کا امتحان لے رہاہے، چپکے سے کواڈ لیڈران سے بائیڈن نے کہا، ہاٹ مائیک پر سب نے سن لی بات
امریکی صدر کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا گیا کہ "میرے خیال میں چینی صدر شی جن پنگ چین کے مفادات کو جارحانہ انداز میں آگے بڑھانے کے لیے اپنے لیے کچھ سفارتی جگہ خریدنا چاہتے ہیں۔بائیڈن کا بیان اس لیے اہم ہے کہ چین بحیرہ جنوبی چین اور مشرقی بحیرہ چین میں جاری علاقائی تنازعات میں ملوث ہے۔
IND beat BAN by 280 runs: پہلے ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کی شاندار فتح، بنگلہ دیش کو 280 رنوں سے ہرایا،اشون نے تاریخ کردی رقم
ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کھیل کے چوتھے دن (22 ستمبر) لنچ سے قبل 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارتی ٹیم کی جیت کے ہیرو آر۔ اشون تھے جنہوں نے دوسری اننگز میں چھ وکٹ لیے۔ اشون نے اس میچ میں سنچری بھی بنائی۔
Pashmina Shawl gifted for First Lady of USA Jill Biden: پی ایم مودی نے امریکی صدر جوبائیڈن کی اہلیہ جل بائیڈن کو کشمیرکی تاریخی اور روایتی پشمینہ شال تحفے میں دیا
دراصل، کواڈ کانفرنس کا اہتمام صدر بائیڈن کے آبائی شہر جیلاویر میں ہی کیا گیا تھا۔ پی ایم مودی کے ساتھ مرکزی وزیر خارجہ ایس. جے شنکر اور خارجہ سکریٹری وکرم مصری بھی امریکہ میں موجود ہیں۔ صدر بائیڈن نے ڈیلاویئر میں پی ایم مودی کا اپنی رہائش گاہ پر خیرمقدم کیا۔
PM gifted an Antique Silver Hand-Engraved Train Model: پی ایم مودی نے امریکی صدر جوبائیڈ کو چاندی سے بنی ٹرین کا ماڈل تحفے میں دیا
یہ 93 فیصد خالص چاندی کا خصوصی تحفہ ہے، جو وزیر اعظم مودی نے امریکہ جانے کے بعد صدر بائیڈن کو دیا ہے، یہ چاندی کا ماڈل اس لیے بھی خاص ہے کہ اس میں ابھرے ہوئے ڈیزائن کو بنانے کے لیے پیچھے سے ہتھوڑا لگانا مارنا پڑتا ہے۔ یہ ایک روایتی پیچیدہ فلیگری ورک جیسی تکنیک کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
Global Food Regulators Summit 2024:ہر سال 60 کروڑ لوگ خراب کھانے کی وجہ سےہوتے ہیں بیمار، 4.2 لاکھ سے زیادہ اموات،دہلی میں عالمی فوڈریگولیٹری سمٹ کا انعقاد
نڈا نے صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ساتھ مل کر بین الاقوامی تجارت کو ذہن میں رکھتے ہوئے، خوراک کی پیداوار کے عمل کو تیار کرنے اور استعمال کے نمونوں کو تبدیل کرنے میں ایف ایس ایس اے آئی کی طرف سے کی گئی کوششوں کی ستائش کی۔
Army officer’s fiancée ‘sexually abused: ہاتھ پاؤں باندھ کر مارا،پتلون اتارا،ریپ کی دھمکی دی اور سینے پر لات ماری…تھانہ میں فوجی افسر کی منگیتر سے بربریت
اوڈیشہ پولیس نے معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے کی سی آئی ڈی تحقیقات کرے گی۔فوج کے اعلیٰ حکام نے اس معاملے کو لے کر اڈیشہ کے ڈی جی پی اور انتظامیہ سے بات کی ہے۔