Rahmatullah
Bharat Express News Network
Maoists gunned down by security forces : چھتیس گڑھ میں 12 نکسلیوں کو آج سیکورٹی فورسز نے کیا ہلاک،گزشتہ 15 دنوں میں 26 نکسلیوں کا کام تمام
انکاؤنٹر کے مقام سے ایس ایل آر اور کئی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ اس آپریشن میں تین اضلاع سکما، بیجاپور اور دنتے واڑہ کے ڈی آر جی، کوبرا 205، 206، 208، 210 اور 229 بٹالین کے سپاہی شامل تھے۔اس کے ساتھ اس ماہ اب تک ریاست میں مختلف انکاؤنٹر میں 26 نکسلائیٹس مارے جا چکے ہیں۔
Reliance Industries Q3 net profit rises : ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈکی تیسری سہ ماہی کی آمدنی ایک سال پہلے کے مقابلے میں 7.7 فیصد بڑھی
ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے 31 دسمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے مجموعی خالص منافع میں سال بہ سال 12 فیصد اضافہ کرکے 21,930 کروڑ روپے کی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گئی ہے۔
Nearly 50 people killed in boat capsization: اسپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50افراد ہلاک
مغربی افریقہ سے سپین جانے والی تارکین کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد کی ہلاک ہوگئے ہیں۔بدھ کو مراکش کے حکام نے ڈوبنے والی ایک کشتی کے 36 مسافروں کو بچایا تھا۔ مذکورہ کشتی 2 جنوری کو موریطانیہ سے سپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
Former judge Muralidhar back as lawyer: مزمل شیخ اور ضمیر شیخ کو انصاف دلانے کیلئے وکیل بن دوبارہ عدالت میں پیش ہوئے سابق چیف جسٹس،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
بمبئی ہائی کورٹ کے سامنے دو مجرموں کی نمائندگی کرتے ہوئے، مرلی دھر، جو شہری حقوق کے بارے میں اپنے فیصلوں کے لیے جانے جاتے ہیں، نے مہاراشٹرا انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) کی تحقیقات میں "تعصب" کا الزام لگایا۔
Gaza ceasefire deal with Israel: غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر ہوا اتفاق،33یرغمالیوں کے بدلے 2000فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا اسرائیل
ذرائع نے بھارت ایکسپریس کے ساتھ غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں تفصیلات شیئر کی ہیں۔ پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج غزہ کے اندر 700 میٹر (2,297 فٹ) تک پیچھے ہٹ جائے گی۔اسرائیل تقریباً 2000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔
Delhi Assembly Election:کجریوال کو ہرانے کیلئے بڑی سازش کا پردہ فاش،بی جے پی کے ٹوئٹ کوضلعی الیکشن افسر نے کیا شیئر،سنجےسنگھ کا ثبوت کے ساتھ الزام
ڈی ای او نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پوسٹس کا اکثر جواب دیا جاتا ہے۔ اس پوسٹ کے تناظر میں بھی یہ واقعہ معمول کے جواب کے دوران پیش آیا اور مذکورہ ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے نادانستہ طور پر ری ٹویٹ ہو گیا۔
GRAP 4 Restrictions in Delhi: دہلی کی ہوا پھر سے ہوئی خراب،ایک بار پھر پابندیوں کا ہوا نفاذ،دہلی این سی آر میں GRAP-4 نافذ
گریپ4 کے نفاذ کے ساتھ ہی اب اسکول ہائبرڈ موڈ میں چلائے جائیں گے۔تعمیرات اور مسماری کی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ریلوے جیسے عوامی منصوبوں کو استثنیٰ دیا جائے گا۔پوری دہلی-این سی آر میں پتھروں کی توڑ پھوڑ نہیں کی جائے گی۔
Pannu Murder Conspiracy Case: پنوں قتل سازش کیس میں حکومت کی تشکیل شدہ کمیٹی نے ملزمان کے خلاف کارروائی کی سفارش کی
تحقیقاتی کمیٹی نے اپنے طور پر خود تحقیقات کی اور امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ شواہد پر بھی کارروائی کی۔ اسے امریکی حکام سے مکمل تعاون حاصل ہوا اور دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کے یہاں کئی دورے بھی کیے۔
Fire in America Los Angeles: امریکہ کے لاس اینجلس میں لگی آگ کی رفتار تیز،دوسرے شہروں تک پھیلنے کا اندیشہ،خطرے کی زد میں آگئے 60لاکھ امریکی
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق لاس اینجلس کے جنگل میں لگی آگ پھیلنے کے بعد سے اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، اب سے چند گھنٹوں بعد تیز ہوائیں چلنے کے نتیجے میں 60 لاکھ امریکیوں کو ’شدید آگ‘ کے خطرات کا سامنا ہے۔
All India Muslim Personal law board: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سے بھارتی وکاس پریشد کی ملاقات،وقف ترمیمی بل کی مخالفت کا کیا اعلان
میٹنگ میں بورڈ کے ذمہ داروں نے وقف ترمیمی بل کی فتنہ انگیزیوں سے شرکاء کو واقف کرایا۔ بی وی اے کے ذمہ داروں نے بورڈ کے ذمہ داروں کو یقین دلایا کہ وہ بھی اس بل کے خلاف بورڈ کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے اور ملک گیر تحریک چلائیں گے۔